11/02/2022
فرمان رسول ص خدا ہے ۔
گانا سننا اس بدترین عمل میں ہے
جس کی سزا دوزخ ہے ۔
فرمان حضرت علی ع ۔
گانا سننے سے مرد کی غیرت ختم ہوتی ہے اور عورت میں بے حیائ پیدا ہوتی ہے۔
فرمان حضرت امام حسن ع۔
دنیا میں گانا سننے والوں کی شفاعت میرے نانا محمد ص نہیں کریں گے۔
فرمان حضرت امام حسین ع۔
جس نے گانا سنا سمجھ لو وہ میرے قتل میں شامل ہے۔
فرمان حضرت امام زین العابدین ع۔
جس گھر سے گانے کی آواز آتی ہے مجھے اپنے بابا کے قاتل یاد آتے ہیں۔
فرمان حضرت امام محمد باقر ع۔
گانا زنا کی سیڑھی ہے۔
فرمان حضرت امام جعفر صادق ع۔
جس گھر سے گانے کی آواز آتی ہے وہ گھر اللّٰہ کی رحمت سے محروم ہوتا ہے۔
فرمان حضرت امام موسیٰ کاظم ع۔
مجھے زندان میں سب سے زیادہ تکلیف ساتھ کے گھر سے آنے والی گانوں کی آواز سے ہوتی تھی۔
فرمان حضرت امام علی رضا ع۔
گانا سننے والا مومن کہلانے کا حق نہیں رکھتا۔
فرمان حضرت امام محمد تقی ع۔
گانا سننے سے انسان کی آخرت تباہ ہو جاتی ہے اور اولاد نا فرمان ہو جاتی ہے۔
فرمان حضرت امام علی نقی ع۔
جس دل میں اہل بیت علیہم السلام کی محبت ہو کبھی گانے نہیں سنتے۔
فرمان حضرت امام حسن عسکری ع۔
گانا سننا انسان کو شہوت کی طرف لے کر جاتا ہے ۔
فرمان حضرت امام مہدی ع۔
جو شخص گانے سن کر میرے ظہور کی دعا مانگتا ہے اسے چاہیے کہ میرے ظہور کی دعا نہ مانگے کیونکہ گانے سننے والا میرے سپاہیوں میں نہیں ہو گا ان کی مثال ایسی ہے جیسے کوفے والوں نے خط لکھ کر میرے جد حسین ع کو بلایا ۔
💔💖