18/05/2025
*مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں*
🥹😭🥹😭🥹😭🥹
غم جہاں سے بچالیں بہت اداس ہوں میں
کرم حضور ہو ایسا کے سارا گھر آۓ
میرا سوال نا ٹالیں بہت اداس ہوں میں
مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں
*میں پچھلے سال تو آقاﷺ مدینے آیا تھا*
حضورﷺ پھر سے بلالیں بہت اداس ہوں میں
مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں
بڑی پناہ میں آیا جو آیا طیبہ میں
*میری حیات بچالیں بہت اداس ہوں میں*
مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں
اداسیوں نے میرے گھر پہ پہرا ڈالا ہے
مصیبتوں سے نکالیں بہت اداس ہوں میں
*مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں*
نہیں ہے غیر اجاگر غلام آپﷺ کا ہے
گرا ہوا ہوں اٹھالیں بہت اداس ہوں میں
مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں
*مدینے مجھ کو بلالیں بہت اداس ہوں میں*
غم جہان سے بچالیں بہت اداس ہوں میں
اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا ِ
اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا
سرکا کبھی تو میں بھی
*کہوں میں نے بھی مدینہ دیکھ لیا*
😭😭😭😭😭😭 دعا کا طلبگار مبارک رضا عطاری