syed ghulam mustafa

syed ghulam mustafa Al-qaswa-tour and travel. Provide hajj /umrah and islamic places zayarat like.alAqsa ,iran,iraq.etc

04/05/2026

✨️معاملات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کیجیے،
تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ نے زندگی میں کن لوگوں کا انتخاب کیا ہے✨️۔

25/04/2026

زندگی نے دو صفحے دیے—اک لکھا ہوا، اک خالی...!!

18/04/2026

تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی اور نفرت بھی
میں تیرے حصے شاید اتنا بھی نہیں آنے والا"




🕋❤️🤲

24/01/2026

Al-Qaswa Tour and travel.
J&K (RAJOURI)

12/01/2026

مکہ مکرمہ کی مقدس زیارت — دلوں کو جوڑنے والا سفر۔القصواء ٹورز اینڈ ٹریولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/12/2025

الحمدللہ!
جنوری کی بکنگ اسٹارٹ ہو چکی ہے اور چند ہی محدود سیٹیں باقی رہ گئی ہیں۔
خواہش مند حضرات و خواتین جلد از جلد رابطہ کریں۔

جموں سے جموں تک گروپس دستیاب ہیں

دہلی سے دہلی تک گروپس بھی دستیاب ہیں

15 دن اور 20 دن کے ٹورز آویلیبل ہیں

مناسب اور معقول قیمتوں پر بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی

مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے فوراً رابتہ کریں
📞 9622-680146 Syed Ghulam Mustafa

16/12/2025

حضرت ابو بکر صدیقؓ وہ عظیم ہستی ہیں جنہوں نے ہر آزمائش میں رسولِ اکرم ﷺ کا ساتھ دیا۔

ایمان، صداقت اور وفاداری میں آپؓ کی مثال تاریخِ اسلام میں بے مثال ہے۔

غارِ ثور میں نبی ﷺ کے ساتھ رہ کر آپؓ نے سچی محبت اور قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔

12/12/2025

Syed Ghulam Mustafa

Address

Peerkanju . W. No 13 Near International School
Rajauri
185131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syed ghulam mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to syed ghulam mustafa:

Share

Category