Easy to Umrah

Easy to Umrah Easy and Safe Umrah Package

20/06/2025

عمرہ پالیسی 2025

*اہم تبدیلیاں:*

- *لازمی ہوٹل ریزرویشنز:* ویزا جاری ہونے سے پہلے منسٹری کے الیکٹرانک پورٹل کے ذریعے منظور شدہ ہوٹلوں میں ہوٹل ریزرویشن کرنا ضروری ہے۔
- *ٹرانسپورٹیشن بکنگ:* ویزا جاری ہونے سے پہلے سسٹم میں ٹرانسپورٹیشن کی بکنگ بھی ضروری ہے۔
- *وزیٹر کی نقل و حرکت اور رہائش:* وزیٹر کی نقل و حرکت اور رہائش کی تفصیلات ویزا جاری ہونے سے پہلے مکمل طور پر ریکارڈ کی جائیں گی اور سسٹم میں بک کی جائیں گی، اور یہ معلومات حقیقی نقل و حرکت اور فیلڈ حقائق کے مطابق ہونی چاہیے۔
- *وزارت کی نگرانی:* حج و عمرہ کی وزارت حجاج کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے ہوٹلوں کا معائنہ کرے گی، اور نظام میں درج تفصیلات کی درستگی کو یقینی بنانے کے لیے شہروں کے درمیان زائرین کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔

20/06/2025

انوکھی بستی عجب زمیں ہے کہ سُوز ایسا کہیں نہیں ہے💛کہ کس قدر آج شب حَسیں ہے کرم خُداﷻ کا یہاں بڑا ہے💛
05/06/2025

انوکھی بستی عجب زمیں ہے کہ سُوز ایسا کہیں نہیں ہے💛

کہ کس قدر آج شب حَسیں ہے کرم خُداﷻ کا یہاں بڑا ہے💛

‏السلام علیکم 🕊️دعا ھے کہ رب کریم ہمیں بھی ہمارے اپنوں کیساتھ حج اور عمرے کی اجازت عطا فرمائے 🕊️آمین ثمہ آمین 🤲🏻
04/06/2025

‏السلام علیکم 🕊️
دعا ھے کہ رب کریم ہمیں بھی ہمارے اپنوں کیساتھ حج اور عمرے کی اجازت عطا فرمائے 🕊️
آمین ثمہ آمین 🤲🏻

آج سے مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔یہ ہے یوم الترویہ… 8 ذوالحجہ کا مبارک دن۔حاجی آج ظہر کے بعد منیٰ کی طرف روانہ ...
04/06/2025

آج سے مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
یہ ہے یوم الترویہ… 8 ذوالحجہ کا مبارک دن۔
حاجی آج ظہر کے بعد منیٰ کی طرف روانہ ہوں گے،
جہاں وہ اللہ کے ذکر، نمازوں، اور دعاؤں میں رات گزاریں گے۔

منیٰ کے خیمے…
وہ سفید لباس…
اور لبیک اللهم لبیک کی صدائیں…
ہر منظر بندگی اور عاجزی کی تصویر ہے۔

یہ سفر صرف قدموں کا نہیں،
یہ دلوں کی حاضری ہے…
یہ وہ وقت ہے جب روحیں رب کے قریب ہوتی ہیں۔

یا اللہ!
تمام حاجیوں کا حج مقبول فرما،
ان کا قیام، ان کی دعائیں، ان کی تھکن، سب اپنی رضا کے لیے قبول فرما۔

اور ہمیں بھی جلد اپنے مقدس گھر کا مہمان بنا…
آمین یا رب العالمین۔
Easy to Umrah⭐✨

  21 Days Umrah Packagewith Direct FlightInclude in this Package* Umrah Visa* Direct Flight* Insurance* Hotel Accommodat...
01/01/2025



21 Days Umrah Package
with Direct Flight

Include in this Package

* Umrah Visa
* Direct Flight
* Insurance
* Hotel Accommodation
* Transport (Round Trip)

Starting Rs. 197,000 PP
For Booking & Order
Contact Now
Call: +92-344-0209046
Whatsapp: https://wa.me/923440209046
www.easytoumrah.com

23/12/2024

Easy to Umrah

19/12/2024

Dream of Muslim

19/12/2024

 Get Best   for Your FamilyGet Connected with   Contact Now: +92 344 0209046+923008212799
16/10/2024



Get Best for Your Family
Get Connected with

Contact Now: +92 344 0209046
+923008212799

Address

Sarenga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy to Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Easy to Umrah:

Share

Category