Shikarpur Sky World Umrah Service Office

Shikarpur Sky World Umrah Service Office Licensed Umrah Operator
Moolah Abdul Basit Pahore
Hafiz Fazal ur Rehman Shaikh

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں ایک بابرکت ملاقاتشکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں محترم علماء کرام کے معزز وف...
26/01/2026

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں ایک بابرکت ملاقات
شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں محترم علماء کرام کے معزز وفد کی ساتھ۔ اس وفد کی قیادت قلندری کشتی کے میرِ کارواں، حضرت مولانا عبدالرحمن جامی صاحب فرما رہے تھے۔
اس موقع پر خطیبِ ذیشان، ساحرالبیان نوجوان عالمِ دین حضرت مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب سے خوشگوار اور روح پرور ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت سے متعلق مختلف عمرہ پیکجز، سہولیات اور انتظامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور مکمل معلومات حاصل کی گئیں۔
یہ نشست دینی اخوت، باہمی رابطے اور خیر و برکت کا حسین مظہر رہی۔

رمضان المبارک — عمرہ کی عظیم سعادت 🕋دل کی گہرائیوں سے ربِ کعبہ کی بارگاہ میں حاضری کا سنہرا موقع!رمضان المبارک کے بابرکت...
26/01/2026

رمضان المبارک — عمرہ کی عظیم سعادت 🕋
دل کی گہرائیوں سے ربِ کعبہ کی بارگاہ میں حاضری کا سنہرا موقع!
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اسکائی ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ عمرہ ادا کریں، اطمینان، سہولت اور بہترین انتظامات کے ساتھ۔
✈️ براہِ راست سعودی ائیر لائن
🏨 مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں معیاری اور قریب ترین ہوٹل
🕋 مکہ و مدینہ کی مکمل زیارات
🚌 آرام دہ ٹرانسپورٹ
📄 ویزا و دیگر سفری سہولیات
☎️ 24/7 رہنمائی اور سروس
💫 خصوصی رمضان عمرہ پیکجز
(شیئرنگ، کوآڈ، ٹرپل اور ڈبل کمروں کی سہولت دستیاب)
📍 آفس: انمول آفس نزد کنڈن بائی پاس، شکارپور
📞 رابطہ کریں:
حافظ فضل الرحمٰن — عبدالـباسط
اپنی اور اپنے پیاروں کی دعاؤں کو قبولیت کے قریب لے آئیں،
کیونکہ رمضان اور حرمین شریفین… زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔

11/01/2026

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس
سندھ کے مشہور و معروف نعت خواں جام دھنی بخش چاچڑ صاحب کی شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں تشریف آوری ہوئی۔ اس موقع پر عمرہ آرگنائزیشن کے ذمہ دار خطیبِ ذیشان مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔
جام صاحب نے عمرہ آفس پر آمد پر مبارکباد پیش کی اور رمضان المبارک کے عمرہ پیکجز سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ بعد ازاں مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب نے جام دھنی بخش چاچڑ صاحب کو جامعہ دارالعلوم شکارپور میں 11 فروری کو منعقد ہونے والی عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفسسندھ کے مشہور و معروف نعت خواں جام دھنی بخش چاچڑ صاحب کی شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس ...
11/01/2026

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس
سندھ کے مشہور و معروف نعت خواں جام دھنی بخش چاچڑ صاحب کی شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس میں تشریف آوری ہوئی۔ اس موقع پر عمرہ آرگنائزیشن کے ذمہ دار خطیبِ ذیشان مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔
جام صاحب نے عمرہ آفس پر آمد پر مبارکباد پیش کی اور رمضان المبارک کے عمرہ پیکجز سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ بعد ازاں مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب نے جام دھنی بخش چاچڑ صاحب کو جامعہ دارالعلوم شکارپور میں 11 فروری کو منعقد ہونے والی عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی

Abdul Basit Pahore آفیس پیج لنک

Shikarpur Sky World Umrah Service Office

شکارپور اسکائی ورلڈ عُمرہ آفس میںدرگاہ شاہپور چاکر کے معزز سجادہ نشین حضرت سائیں مولانا عبدالجبار عباسی صاحب کی نورانی ت...
10/01/2026

شکارپور اسکائی ورلڈ عُمرہ آفس میں
درگاہ شاہپور چاکر کے معزز سجادہ نشین حضرت سائیں مولانا عبدالجبار عباسی صاحب کی نورانی تشریف آوری ہوئی۔

اس موقع پر خطیبِ ذیشان مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب اور
حافظ فضل الرحمن شیخ صاحب نے حضرت کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
آفس کی نئی کامیابیوں پر دلی مبارکباد پیش کی۔

حضرت سائیں مولانا عبدالجبار عباسی صاحب نے
آفس کی مزید ترقی، خیر و برکت اور کامیابی کے لیے پرخلوص دعائے خیر بھی فرمائی۔

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس کراچی سے تشریف لائے ہوئے دوست اُردو پوائنٹ کے معروف صحافی فیضانِ احمد سیٹھار صاحب کی ت...
10/01/2026

شکارپور اسکائی ورلڈ عمرہ سروس آفس
کراچی سے تشریف لائے ہوئے دوست اُردو پوائنٹ کے معروف صحافی فیضانِ احمد سیٹھار صاحب کی تشریف آوری کے موقع پر

اپنی زندگی کا خوبصورت سفر شروع کریں –آرام، سہولت اور مکمل انتظامات کے ساتھ عمرہ کریں 🤍صرف عبادت پر توجہ دیں، باقی سب ہم ...
09/01/2026

اپنی زندگی کا خوبصورت سفر شروع کریں –
آرام، سہولت اور مکمل انتظامات کے ساتھ عمرہ کریں 🤍
صرف عبادت پر توجہ دیں، باقی سب ہم سنبھالیں گے۔

📞 FOR BOOKING MORE DETAILS CONTACT US;

خطیب ذیشان مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب
03002652007

حافظ فضل الرحمن شیخ صاحب

03003977452

مدینہ منورہ میں رمضان کا آخری عشرہ اور عید اپنی زندگی کا خوبصورت سفر شروع کریں –آرام، سہولت اور مکمل انتظامات کے ساتھ عم...
09/01/2026

مدینہ منورہ میں رمضان کا آخری عشرہ اور عید

اپنی زندگی کا خوبصورت سفر شروع کریں –
آرام، سہولت اور مکمل انتظامات کے ساتھ عمرہ کریں 🤍
صرف عبادت پر توجہ دیں، باقی سب ہم سنبھالیں گے۔

📞 FOR BOOKING MORE DETAILS CONTACT US;

خطیب ذیشان مولانا عبدالباسط پھوڑ صاحب
03002652007
حافظ فضل الرحمن شیخ صاحب

03003977452

Address

Shikarpur Kundan Bypass Anmol Office
Shikarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikarpur Sky World Umrah Service Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category