Ahsan Mubarak

Ahsan Mubarak I'm a traveler and a writer also... I am a story teller also and share mostly my travel stories.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Umair Kharal, Shahmeer Ali Sahito, Gulzar Ali, Khan Moham...
18/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Umair Kharal, Shahmeer Ali Sahito, Gulzar Ali, Khan Mohammad Jokhio, Sarfaraz Bhurgri, Mamtaz Jan, Yaseen Jat, Abdul Rehman Panhwar, Mrwaseem Jutt, Mansoor Chana, Siddique Metlo, Habibullah Solangi, Sarmad Ali Rajper, Sarang Ali Zardari, Saidur Rehman Saifur Rehman, Molve Saeed, Sajid Sajid, Anwar Ul Hassan, Zeeshan Ali, Arif Husain Tahir, Soomar Khan Sargani, رفيق احمد رفيق احمد, Mukhtiar Sagar, Shakoor Doda, Zaheer Ahmad, Ahmed Ali, Fida Hussain Solangi, Sudais Sudais, Altaf Hussain Chhijan, Fueqn Maike, Imam Bux Siyal, Meer Muhammad Panhwar, Mollana Muhammad Somar, Waheed Ali, Saddam Hossain Solangi, Usman Ghani, Qurban Katto, Gulam Rasool Samejo, Ali Räzä Tahiree, Sarfraz Ahmad, Rawat Ali, Javied Lai Kaka

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Javed Rajput, Saeed Ahmed, GM Jamali, Sajid Hussain Sodha...
17/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Javed Rajput, Saeed Ahmed, GM Jamali, Sajid Hussain Sodhar, M Aslam Muneer, Sohaib Malik, Abdul Wahab, Nusrat Abbaxi, Ali Mohammad, Nasir Aqbal, Asad Bajwa, Muhammad Saleem Soomro, Sami Qureshi, Mahram Ali, Masood Ahmed Nangraj, Zuheb Ali, Tahir Kalhoro, Arif Mustafa Rahujo, Ali Muhammad, M Akmal, Prince Zahid Jan, Ansar Mahmood, M Muneer Dal, Alihadar Solngi, Abdulkhaliq Malik, Zulfiqar Junijo, Mohammad Abid, Muhammad Farhan, وھاب وھاب, Muhammad Shakeel Dasti, Bhatti Sarkar, Muhammad Juman, Khalilullah Barija, Sardar Farooq, Jawib Palijo, Abdul Faheem Khaskheli, Yaqoob Rind, Usman Ali, M Niaz Ahmed Tahiri, M Ashraf Malik, Naimi Khokhar, Nabi Jan Jokhio, Shohib Jamoot, الله بچايو, Yusif Abbasi Yusif Abbasi, Muhammad Arab, Gulam Mustafa, Khaliq Brohi, Ab Jabbar Sodhar, Ameen Ali Tahiree Solangi

I've just reached 2.5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
09/08/2024

I've just reached 2.5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

میں مری میں کیوں ہوں جیسا کہ اکثر احباب کے علم میں ہے کہ میں پچھلے دو تین ہفتوں سے اپنے بچوں کے ہمراہ مری میں مقیم ہوں آ...
29/07/2024

میں مری میں کیوں ہوں

جیسا کہ اکثر احباب کے علم میں ہے کہ میں پچھلے دو تین ہفتوں سے اپنے بچوں کے ہمراہ مری میں مقیم ہوں آج میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں مری میں کیوں ہوں اور یہاں میرا تجربہ کیسا جا رہا ہے ۔۔۔۔

گرم موسم کے آغاز میں میں نے سوشل میڈیا پر دوستوں سے یہ مشورہ طلب کیا تھا کہ میں گرمی کا موسم کسی سرد علاقے میں گزارنا چاہتا ہوں تو مجھے تقریباً ایک ہزار کے قریب مشورے موصول ہوئے ان مشوروں میں سب سے کم مشورے مری میں قیام کی حمایت میں تھے ۔۔۔۔ پھر بھی میں نے مری کا انتخاب کرنا مناسب سمجھا ۔۔۔۔ پوچھو کیوں 😜

چلو آپ نہ بھی پوچھیں تو میں بتاتا ہوں

مری میں قیام کی سب سے اہم وجہ یہ تھی کہ میرے رہائشی شہر سیالکوٹ اور میرے کاروبار کے شہر لاہور سے یہاں تک رسائی بہت آسان اور کم وقت میں ممکن ہے
دوسری وجہ یہ تھی کہ یہاں انتظامات پر موجودہ صوبائی حکومت نے بہت توجہ دی ہے جس وجہ سے یہاں بنیادی صحت کی سہولیات چوبیس گھنٹے گھر کی دہلیز پر دستیاب ہیں ۔۔۔
تیسری وجہ موبائل سگنلز کی تیز رفتار دستیابی ۔۔۔ چونکہ میرا کاروبار اونلائن ہے تو یہ بھی میری بنیادی ضرورت تھی ۔۔

چوتھی وجہ یہاں بچوں کی دلچسپی کی بہت چیزیں ہیں جیسے مال روڈ کی رونق، پتریاٹہ چئیر لفٹ، کشمیر پوائنٹ پارکس، کوہالہ میں دریا ، ڈونگا گلی تا ایوبیہ پائپ لائن ٹریک، نتھیاگلی اور دیگر بہت سے پوائنٹ

پانچویں وجہ زبان اور کلچر کا پنجابی ماحول سے قریب ترین ہونا تاکہ میری فیملی کا یہ تجربہ آسان ہو ۔۔۔۔

چھٹی وجہ کو پہلے نمبر پر لکھنا چاہیئے تھا وہ ہے یہاں کا شاندار حبس سے پاک سرد موسم جو کہ باقی بھی بہت سے مقامات پر مل سکتا تھا مگر پہلی پانچ وجوہات کی بنیاد پر مری کے سرد موسم کا ہی انتخاب کیا ۔۔۔

مزید مفید معلومات

مری میں ماہانہ ایک لاکھ بیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں دو کمروں کا گھر یا فلیٹ آسانی سے مل جاتا ہے بجلی اور پانی اسی کرائے میں شامل ہوتے ہیں ۔۔۔
میں جس فلیٹ میں راہ رہا ہوں یہاں وائی فائی اور بیسمنٹ میں ایک گاڑی کی پارکنگ بھی کرائے میں شامل ہیں ۔۔۔۔

اشیائے خوردونوش اگر کسی مقامی مستقل جنرل سٹور سے خریدیں تو نہایت مناسب قیمت میں مل جاتی ہیں ۔۔۔۔

سبزی اور فروٹ تھوڑے سے مہنگے ملتے ہیں لیکن آسانی سے ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں ۔۔۔

مقامی لوگوں کا رویہ بہت مناسب ہے صرف بلڈنگ کے مالک نے مری کی روایت پوری کرتے ہوئے کچھ معاملات میں عہد شکنی کرنے کے ساتھ ساتھ کرائے کی طے شدہ رقم میں بھی دس ہزار روپے اضافہ کر دیا ۔۔۔

صاف ستھرے اور پڑھے لکھے لوگ ہماری بلڈنگ کے دیگر فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو پنجاب، کراچی (سندھ) اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔۔۔ شام سے پہلے بلڈنگ کی چھت پر خواتین اور بچے اور رات کے وقت بلڈنگ میں موجود مرد محفل جماتے ہیں ۔۔۔

ہم اور دیگر سب لوگ کھانا گھر میں ہی بناتے ہیں جس وجہ سے ایک دوسرے سے برتن لینے دینے اور کھانے ایک دوسرے کو بھیجنے کا بہت رواج بنا ہوا ہے ۔۔۔

یہ ساری تحریر لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس وسائل موجود ہیں اور فرصت کے لمحات بھی میسر ہیں تو زندگی میں ایک بار یہ تجربہ ضرور کریں آپ کے بچے اور آپ کچھ دن قدرتی خوبصورتی کے درمیان مختلف انداز میں گزار کر بہت سکون محسوس کریں گے ۔۔۔

میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جو اتنی خوبصورت نعمتیں مجھے عطاء کرتا ہے ۔۔۔۔

06/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Akbar Khan, Azad Khuharo, Shaikh Hashim, Hafiz Abdul Sattar, Ahmad Mahi, Parveez Mallah, Muhammad Salim Muhammad Salim, MD Yameen, Muhammad Ramzan, Usman Ali Usman Ali, Mohammed Hashim, Razaq Chandio, Sardar Roman

28/06/2024

Shigar Fort
Shigar valley, Skardu, Gilgit Baltistan

میری گمشدہ عینک تحریر ۔ احسان مبارکمجھے بچپن سے ہی غیر نصابی مواد لکھنے اور پڑھنے کا شوق تھا جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا گ...
11/03/2024

میری گمشدہ عینک

تحریر ۔ احسان مبارک

مجھے بچپن سے ہی غیر نصابی مواد لکھنے اور پڑھنے کا شوق تھا جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا گیا چھوٹا گھر ہونے کے باوجود شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی اکثر وقت علیحدہ کمرے میں تنہائی میں لکھتے پڑھتے اور سوچتے ہوئے گزارنا پسند رہا ۔۔۔۔

مشترکہ خاندانی نظام کی وجہ سے چھوٹے سے دو تین منزلہ گھر میں کہیں بھی ہونے والی آہٹ اور نکلنے والی آواز گھر کے کونے کونے میں پہنچتی ہے جو مجھے ہمیشہ الجھن دیتی تھی ۔۔۔۔

میں تنہائی کو اور خاموشی کو پسند کرنے والا بیزار نفس بندہ بچوں کو بھی بہت کم وقت دیتا تھا ۔۔۔

بچپن میں شاید بچوں کو گھر میں موجود ہم عمر کزنز کی وجہ سے میری اس عادت سے کوئی تکلیف نہیں پہنچی ہو گی کہ وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود اور آپسی گپ شپ میں مصروف رہتے تھے ۔۔۔

اب جبکہ سب بھائی اپنے اپنے الگ گروں میں شفٹ ہو چکے گھر بڑے اور لوگ کم ہوتے چلے گئے تو اب خاموشیاں اور تنہائیاں میسر ہیں مگر ہوا یہ کہ مجھے آج بھی تنہائی پسند ہونے کے باوجود کسی لمحے اس اکیلے پن سے گھبراہٹ ہوتی ہے تو میں فورا اپنی پڑھائی والی عینک اتار کر اپنے ہی کمرے میں کہیں چھپا دیتا ہوں اور پھر بچوں کو آواز دیتا ہوں کہ بچوں میری عینک نہیں مل رہی ۔۔۔۔

بچے جو کہ میری تنہائی پسندی کی عادت کی وجہ سے میرے ساتھ کم ہی وقت گزارتے ہیں ان میں سے کوئی بھاگتا ہوا اندر آتا ہے اور پھر کچھ دیر تک میرے کمرے سے تنہائیاں اور خاموشیاں رخصت ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔

یہ رونق اس وقت تک میرے کمرے میں جاری رہتی ہے جب تک میری گمشدہ عینک بچوں کو مل نہیں جاتی ۔۔۔۔۔۔

#احسانیات

ایوان اقبال کمپلیکس ۔۔۔۔ لاہور
08/03/2024

ایوان اقبال کمپلیکس ۔۔۔۔ لاہور

میری زندگی میں بہت کچھ ایک ہی رنگ میں رنگا ہے ۔۔۔۔ #احسانیات
16/02/2024

میری زندگی میں بہت کچھ ایک ہی رنگ میں رنگا ہے ۔۔۔۔

#احسانیات

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Mubarak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Mubarak:

Share