Angry Panda

Angry Panda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Angry Panda, Tourist Information Center, Baghdad.

16/06/2024
مسلم تاریخ کا ایک عظیم دن 29 مئی 1453ء!آج کے دن پیارے پیغمبر حضرت محمدﷺ کی بشارت کو پورا کیا گیا ۔آج کے دن ایک قدیم سلطن...
01/06/2024

مسلم تاریخ کا ایک عظیم دن 29 مئی 1453ء!
آج کے دن پیارے پیغمبر حضرت محمدﷺ کی بشارت کو پورا کیا گیا ۔
آج کے دن ایک قدیم سلطنت کی جڑیں تباہ کی گئی اور پورے بازنطین کی دھچیاں اڑا دی گئیں۔
آج کے دن کفا ر کے سب سے بڑے چرچ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کیا گیا ۔
آج کے دن سب سے بڑی فتح حاصل کی گئی جسے حاصل کرنے کیلئے بہت سی ریاستوں نے کوششیں کی۔
یعنی آج کے دن سلطان محمد نے اس ناقابلِ تسخیر شہر قسطنطنیہ کو فتح کیا ! 🗿❤️
اسی فتح کے بعد انہیں "فتوحات کا دیوتا" یعنی فاتح کا لقب دیا گیا 🫠😚

دستور عثمان بے کو بھی پیاز بہت زیادہ پسند ہیں😍
08/03/2024

دستور عثمان بے کو بھی پیاز بہت زیادہ پسند ہیں😍

Address

Baghdad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Angry Panda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share