Zara Yaad Kar

Zara Yaad Kar love shere Zara Yaad Kar

16/01/2025

*میڈرڈ: کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے*

تارکین وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم واکنگ بارڈرز نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ سے کشتی کے ذریعے اسپین پہنچنے کی کوشش کرنے والے کم از کم 50 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں، جاں بحق ہونے والے 44 افراد کا تعلق پاکستان سے ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک کشتی سے 36 افراد کو بچایا گیا ہے جو 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں 86 تارکین وطن سوار تھے جن میں 66 پاکستانی بھی شامل تھے۔

"~اگر تم سے نہ ملتے تو شاید رازہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے..❤️AT🥀
21/11/2024

"~اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز
ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے..❤️AT🥀

22/08/2024
22/08/2024
*عادتوں کی گارنٹی نہیں-👀✨  دل کے بہت اچھے ہیں ہم♥️AT ❤️
10/04/2024

*عادتوں کی گارنٹی نہیں-👀✨ دل کے بہت اچھے ہیں ہم♥️AT ❤️

04/03/2024

263 Followers, 78 Following, 591 Likes - Watch awesome short videos created by Ghulam Abbas Sand820

08/02/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

Address

Basra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Yaad Kar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share