Al Murtuza Group

Al Murtuza Group Al Murtaza group travel and tours is well known organization in market providing luxury services for Umrah,Iraq ,Iran and Syria pilgrims.

سعودی شیعہ ایرانی ایئرلائن میں مشہد کا سفر کرسکیں گےایرانی قومی ائیرلائن نے نو سال بعد مشہد سے دمام کے لئے پروازیں بحال ...
03/12/2024

سعودی شیعہ ایرانی ایئرلائن میں مشہد کا سفر کرسکیں گے

ایرانی قومی ائیرلائن نے نو سال بعد مشہد سے دمام کے لئے پروازیں بحال کردی ہیں۔

ur.mehrnews.com/news/1928550/
#ایران #سعودی #مشھد

Iran Group PackageAl Murtaza GroupWalk of Love - 15 Shaban in IranPackage Cost - $650Departure: 10 February 2025For Book...
22/11/2024

Iran Group Package

Al Murtaza Group

Walk of Love - 15 Shaban in Iran

Package Cost - $650

Departure: 10 February 2025

For Booking:
03467666110
03158856288
03282360262

Umrah January Group PackageAl Murtaza Group14 Days PackageStandard Package Cost - $1,085Economy Package Cost - $890Depar...
22/11/2024

Umrah January Group Package

Al Murtaza Group

14 Days Package

Standard Package Cost - $1,085
Economy Package Cost - $890

Departure: 06 January 2025

For Booking:
03467666110
03354666110

Iran Iraq Group PackageAl Murtaza Group03-04 Shaban - Wiladat e Imam Hussain a.s in KarbalaPackage Cost - $1,100Departur...
22/11/2024

Iran Iraq Group Package

Al Murtaza Group

03-04 Shaban - Wiladat e Imam Hussain a.s in Karbala

Package Cost - $1,100

Departure: 28 February 2025

For Booking:
03467666110
03158856288
03282360262

Iraq Group PackageAl Murtaza Group13 Rajab - Wiladat e Imam Ali a.s in NajafPackage Cost - $750Departure: 10 January 202...
22/11/2024

Iraq Group Package

Al Murtaza Group

13 Rajab - Wiladat e Imam Ali a.s in Najaf

Package Cost - $750

Departure: 10 January 2025

For Booking:
03467666110
03158856288
03282360262

Syria Group PackageAl Murtaza Group15 Rajab - Shahadat e Bibi Zainab s.a in SyriaPackage Cost - $750Departure: 14 Februa...
22/11/2024

Syria Group Package

Al Murtaza Group

15 Rajab - Shahadat e Bibi Zainab s.a in Syria

Package Cost - $750

Departure: 14 February 2025

For Booking:
03467666110
03158856288
03282360262

💚💚Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Ger...
11/10/2024

💚💚

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range nof automotive tastes and luxury segments.

2024 اربعین پیدل سفر نجف ، بغداد اور کئی شہروں سے زوار امام حسین ع نکل چکے اپنے اہل و عیال کے ساتھ اور اس درمیان کچھ خوب...
10/08/2024

2024 اربعین پیدل سفر نجف ، بغداد اور کئی شہروں سے زوار امام حسین ع نکل چکے اپنے اہل و عیال کے ساتھ اور اس درمیان کچھ خوبصورت مناظر کیمرے کی آنکھ سے قید کیے گئے 🙏♥️

 ❤️
09/08/2024

❤️

سربراہ اربعین کمیٹی ایران کی مہر نیوز سے گفتگو؛سفری مشکلات سے بچنے کے لیے پاکستانی زائرین اپنی بس لے کر آئیںایرانی اربعی...
08/08/2024

سربراہ اربعین کمیٹی ایران کی مہر نیوز سے گفتگو؛

سفری مشکلات سے بچنے کے لیے پاکستانی زائرین اپنی بس لے کر آئیں

ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں بسوں کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی زائرین اپنی بس لے کر آئیں۔

ur.mehrnews.com/news/1925841/

▪️ اَمَّن یُّجیبُ المُضطَرَّ اِذا دَعاہُ وَ یَکشِفُ السُّوءَ ▪️🤲 التماس برائے دعائے صحت 🤲انجمنِ کاروان عزاء کے صاحبِ بیا...
04/08/2024

▪️ اَمَّن یُّجیبُ المُضطَرَّ اِذا دَعاہُ وَ یَکشِفُ السُّوءَ ▪️

🤲 التماس برائے دعائے صحت 🤲

انجمنِ کاروان عزاء کے صاحبِ بیاض اور مشہور و معروف نوحہ خواں جناب عرفان حیدر رضوی اور انکے فرزند ناد علی رضوی کیساتھ عزادارئ سید الشہداء علیہم السلام کے سلسلے میں اسلام آباد جاتے ہوئے خیرپور سندھ میں حادثہ پیش آیا ہے. حادثے ناد علی رضوی کو کافی چوٹیں آئی ہیں.

ہم خداوندِ متعال سے دُعا کرتے ہیں کہ بحقِ بیمارِ کربلا امام سجاد علیہم السلام جناب حیدر اور انکے فرزند کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.

تمام مومنین و مومنات سے اوّل و آخر درود کیساتھ آیۃ الکریم کی تلاوت کی التماس ہے.

المرتضیٰ گروپ پاکستان

رب کائنات ہم سب کو کربلا کی زیارت نصیب فرمائے آمین
25/07/2024

رب کائنات ہم سب کو کربلا کی زیارت نصیب فرمائے آمین

يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَن لا يَمْلِكُ إِلاَّ الدُّعَاءَاے بہت جلدی راضی ہوجانے والے! اس بندے کو بخش دے جس کے اخ...
25/07/2024

يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَن لا يَمْلِكُ إِلاَّ الدُّعَاءَ
اے بہت جلدی راضی ہوجانے والے! اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سواۓ دعا کے کچھ نہیں ہے۔
دعاۓ کمیل

www.intezaarefaraj.com





🏴 Al Murtuza Group 🏴GL  # 3132🚩 Arbaeen Package 🚩✈️ Standard Package ✈️📍 Only Iraq$ 1,700✈️ Economy Package ✈️📍 Only Ira...
22/07/2024

🏴 Al Murtuza Group 🏴
GL # 3132

🚩 Arbaeen Package 🚩

✈️ Standard Package ✈️
📍 Only Iraq
$ 1,700

✈️ Economy Package ✈️
📍 Only Iraq
$ 1,199

🚌 By Road 🚌
Rs. 195,000
📍 Iran - Iraq

Last Date of Registration: 30th July 2024
Date of Departure: 17 August 2024

Package Includes:

• Complete Ziarat
• Hotel / Mokib
• Visa
• Meal
• Transportation
• Alim e Deen

For Details Contact:
+92 346 7666110
+92 332 8838144
+92 315 8856288

🏴 Al Murtuza Group 🏴GL  # 3132🚩 Arbaeen Package 🚩🚌 By Road 🚌📍 Iran - IraqDate of Departure: 05 Safar📍 Departure Area:• M...
20/07/2024

🏴 Al Murtuza Group 🏴
GL # 3132

🚩 Arbaeen Package 🚩

🚌 By Road 🚌
📍 Iran - Iraq

Date of Departure: 05 Safar

📍 Departure Area:
• Madinat ul Ilm Imambargah, Nipa Chowrangi, Karachi
• Hussainia Imambargah, Asghar Maal Chowk, Rawalpindi

✨ Package Costs: ✨
Rs. 195,000

Package Includes:

• Complete Ziarat
• Hotel / Mokib
• Visa
• Meal
• Transportation
• Alim e Deen

For Details Contact:
+92 346 7666110
+92 332 8838144
+92 315 8856288

روز عاشورا کربلائے معلیٰ السلام علیک یا اباعبدالله الحسین #عاشوراء
18/07/2024

روز عاشورا کربلائے معلیٰ
السلام علیک یا اباعبدالله الحسین
#عاشوراء

علم بندان، ایک قدیمی روایتعلم بندان یا عقد علم ایران کے خراسان جنوبی صوبے کی ایک قدیمی روایت ہے جو محرم کے ساتھ ہی شروع ...
16/07/2024

علم بندان، ایک قدیمی روایت
علم بندان یا عقد علم ایران کے خراسان جنوبی صوبے کی ایک قدیمی روایت ہے جو محرم کے ساتھ ہی شروع ہوتی ہے اور بیرجند میں یہ روایت گزشتہ ایک صدی سے بھی زائد عرصے سے جاری ہے۔ یہ تقریب ذی الحجہ کا آخری دن غروب کے وقت منعقد ہوتی ہے ۔ مسجدوں کے سامنے بزرگ اور سادات جمع ہوتے ہيں اور تین سے پانچ میٹر لمبے لکڑی کے ڈنڈوں پر سیاہ اور سبز کپڑے آویزاں کرتے ہیں۔

#عاشورا

9 محرم الحرام ۔ہم شکل پیغمبر حضرت علی اکبر کامیدان میں جانااور شہادت 🥲کتاب کا نام: مقتل سید الشہداء پر ایک نظرسر زمین کر...
16/07/2024

9 محرم الحرام ۔
ہم شکل پیغمبر حضرت علی اکبر کامیدان میں جانااور شہادت 🥲

کتاب کا نام: مقتل سید الشہداء پر ایک نظر

سر زمین کربلا میں آل محمّد پر جن عظیم مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹے ان میں سے ایک ہم شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبرکی شہادت ہے ۔

جب سر کار امام حسین کے تمام اصحاب اور انصار شربت شہادت نوش فرما چکے اب اقرباء کی باری آئی ،اہل بیت کرام میں سےسب سے پہلے جس شخص نےمیدان کارزار میں قدم رکھا اور راہ اسلام اور قرآن میں اپنی جان نثار کی وہ حسین کا چہیتا بیٹا علی اکبر تھا

ابو حمزہ ثمالی نے امام صادق سے ایک زیارت نقل کی ہے کہ جو زیارت علی اکبر کے نام سے مشہور ہے ۔صادق آل محمد اس زیارت میں فرماتے ہیں "صلی اللہ علیک و علی عترتک و اھل بیتک "اے ہم شکل پیغمبر تم پر اور تمہاری عترت اور خاندان پر اللہ کا درود و سلام ہو

زیارت کا یہ فقرہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ حضرت علی اکبر صاحب اہل و عیال تھے ،اس زیارت کی عبارت ،اور فرامین امام حسین اور امام صادق سے یہ نتیجہ حاصل ہوتا ہے کہ آپ مقام عصمت پر فائز تھے یہ ایک ایسی عصمت تھی کہ جس کا حصول ان کے لئے واجب نہیں تھا لیکن پھر بھی حاصل کی اور اپنی شخصیت کو انبیاء الٰہی کے مساوی اور ہم پایہ بنا دیا

علامہ مجلسی بحار الانوار میں نقل کرتے ہیں کہ :کربلا میں مصیبت کا اندازہ حضرت امام حسین کی بدعا سے لگایا جاسکتا ہے چونکہ انبیاء اور آئمہ طاہرین جلدی سے کسی کے حق میں بدعا نہیں کرتے لیکن جیسے ہی علی اکبر میدان جنگ کی طرف جانے لگے "صاح الحسین بعمر ابن سعد "امام حسین نے فریاد بلند کی :"مالک " عمر سعد !یہ تجھےکیاہو گیا ہے ؟ "قطع اللہ رحمک "خداتیری نسل کو منقطع کرے ! "ولا بارک اللہ لک فی عمرک "خدا تجھ سے تیری عمر کی برکتوں کو چھین لے "و سلّط علیک من یذبحک بعدی علی فراشک " اور خداتجھ پر میرے بعد ایک ایسے شخص کو مسلّط کرے کہ جو تجھے تیرے بستر پر قتل کردے "کما قطعت رحمی " جس طرح تونے میرے بیٹے کو قتل کیا ہے "و لم تحفظ قرابتی من رسول اللہ "اور رسول اسلام سے میری نزدیکی اور قرابت کاکوئی پاس و لحاظ نہیں رکھا ،

حضرت علی اکبر کی شخصیت کو حضرت نے خیمہ کے نزدیک کھڑے ہو کر ان الفاظ میں بیان کیا ہے "اللھم اشھد علی ھٰولآء القوم قد برز الیھم غلام اشبہ الناس خلقاً و خلقاً و منطقاً برسولک و کنّا اذا اشتقنا الی نبیّک نظر نا الی وجھہ "خدایا! تو اس قوم جفاکار کے مظالم پر شاہد رہنا کہ ان کی طرف ایسا جوان جارہا ہے کہ جو تیرے رسول سے گفتار ،کردار ،اور رفتارمیں سب سے زیادہ مشابہ ہے اور جب بھی ہم کو رسول کی زیارت کا اشتیاق ہوتا تھا تو ہم اس کی زیارت کر لیتے تھے

جناب علی اکبرنےجب باپ کی غربت اور تنہائی کو دیکھا تو ان کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا خدمت امام میں آئے اور جنگ کرنے کی اجازت چاہی فوراً آپکی آنکھوں سے اشک جاری ہوگئے مولا نے علی اکبر کو سینہ سے لگایا اور پھول کی طرح سونگھ کر رونے لگے حسین نے خود اپنے ہاتھوں سے اکبر کو لباس جنگ پہنایا وہ چمڑے کاپٹکا جو امیر المؤمنین کے تبرکات میں سے تھاکمر پر باندھا اور عقاب جو کہ ایک خاص مرکب تھا سواری کے لئے آمادہ کیا

صاحب الدمعۃ الساکبۃ تحریر فرماتے ہیں "لمّا توجہ الی الحرب اجتمعت النسآء حولہ کالحلقۃ "جب علی اکبر میدان کو جانے لگے تو تمام عورتوں نے ان کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور کہنے لگیں "ارحم غربتنا "اکبر ہماری غربت پر رحم کھاؤ ہم کو تنہا چھوڑ کر نہ جاؤ ! "و لا تستعجل الی القتال "میدان قتال کو جانے میں اتنی جلدی نہ کرو "فانہ لیس لنا طاقۃ فی فراقک " ہم سے تمہاری جدائی برداشت نہ ہو سکے گی

عورتوں نے ان کے دامن کو پکڑ لیا اور بہنوں نے لجام فرس کو ہاتھوں سے چھین لیا ،"و منعتہ من العزیمۃ " اور جانے سے منع کرنے لگیں اسی دوران حسینکی حالت دیگر گوں ہونے لگی "تغیر حال الحسین بحیث اشرف علی الموت "گویا امام حسین کے چہرے پر موت کے آثار ظاہر ہوگئے " وصاح بنسائہ و عیالہ دعنہ " اور فریاد بلند کی کہ اے میرے اہل بیت ! اے بنی ہاشم کی عورتوں ! اکبر کو مت روکو ! اسے جانے دو "فانہ ممسوس فی اللہ و مقتول فی سبیل اللہ " میرے اکبر کارابطہ اللہ کی ذات سے ہے اور یہ اسی کی راہ میں شہید ہوگا ،یہ وہی جملہ ہے جو سرور کائنات نے امیر المؤمنین کے لئے فرمایا تھا"علی ممسوس فی ذات اللہ

فقیہ اہل بیت حضرت آیت اللہ شیخ جعفر شوستری تحریر کرتے ہیں کہ حضرت علی اکبرکے غم میں سرکار سیدالشہداء پر تین مرتبہ حالت احتضار طاری ہوئی (۱)پہلا موقع وہ ہے کہ جب علی اکبر میدان جنگ میں جانے کے لئے آمادہ ہوئے

(۲)دوسرا موقع وہ ہے جب علی اکبر میدان سے واپس آئے اور پانی طلب کیا

(۳)تیسرا موقع وہ ہے کہ جب علی اکبر زین فرس سے زمین کربلا پر تشریف لائے اور آپ کو مدد کے لئے پکارا

حضرت سکینہ کبریٰ فرماتی ہیں : " لمّا سمع ابی صوت ولدہ نظرت الیہ " جب بابا نے علی اکبر کی آوازاکو سنا تو میں نے ان کے چہرے کی طرف دیکھا ،"فرایت قد اشرف علی الموت " تو ان کے چہرے پر آثار موت نظر آئے "و عیناہ تدوران کالمحتضر "،اور ان کی دونوں آنکھیں ایک مرنے والے انسان کی طرح پتھرا گئی تھیں شخص کی مانند پتھل گئی "و جعل ینظر اطراف الخیمۃ "اور خیموں کو اس طرح دیکھناشروع کیا جیسے ان کی روح ان کے بد ن کاساتھ چھوڑ دے گی "وصاح من وسط الخیمۃ " میان خیمہ فریاد بلند کی "ولدی قتل اللہ من قتلوک " اے میرے لال خدا ان لوگوں کو قتل کرے جنہو ں نے تجھے قتل کیاہے

شیخ مفید فرماتے ہیں :کہ جیسے ہی امام حسین کی آواز بلند ہوئی تو حضرت زینب کبری رونے لگیں اور فرمایا : :"یاحبیب قلبی ،وا ثمرۃ فوادی ،لیتنی کنت قبل ھذا عمیاء " اے میرے دل کی ٹھنڈک ،اے میرے جگر کے ٹکڑے ،میں یہ دل خراش منظر دیکھنے سے پہلے مر کیوں نہ گئی ؟تمام مخدرات عصمت و طہارت آہ و بکا کرنے لگیں امام حسین نے فرمایا:ابھی مت روؤ کیونکہ ہمارے بعد ہر قدم پر تمہیں رونا ہے

بہر نوع! علی اکبر میدان کی طرف چلے گئے اور کچھ دیر جنگ کرنے کے بعد خیموں کی جانب پلٹے جبکہ جسم نازنین زخموں سے چور چور ہو چکا تھا اور ان سے خون ٹپک رہا تھا ،جسم کا ضعف ،جنگ کی شدت ، ہوا کی حرارت ،اور آفتاب کی تپش کے سبب پیاس غلبہ کئے ہوئے تھی باپ کے پاس آئے اور عرض کی:العطش قد قتلنی و ثقل الحدید اجھدنی فھل الی شربۃ من ماء سبیل اتقوّی بھا علی الاعداء"،بابا پیاس مجھے مارے ڈالتی ہے اسلحہ کابوجھ مجھے ستارہا ہے کیا تھوڑا پانی میسر ہوگا؟ جس کو پی کر تھوڑی طاقت نصیب ہو تاکہ آپ کے دشمنوں سے جنگ کر سکوں "فبکی الحسین "بیٹے کی یہ فرمائش سن کر حسین رونے لگے "و قال یا بنی ،یعز علی محمد و علی علی ابن ابی طالب ،و علیّ ان تدعوھم فلایجیبوک و تستغیث بھم فلایغیثوک "اور فرمایا:میرے بیٹے !تیرے جد رسول اللہ کے لئے اور تیرے دادا علی ابن ابی طالب اور میرے لئے بڑی دشوار گزار منزل ہے کہ تو ہم کو بلائے اور ہم تیری آواز اثتغاثہ پر لبیک نہ کہہ سکیں اور تو ہم کو مدد کے لئے پکارے ہم تیری مدد نہ کر سکیں ،بیٹا! "ھات لسانک "اپنی زبان نکالو! آپ نے اکبر کی زبان کو اپنے منھ میں لیا اور چوسنے لگے پھر اس کے بعد اپنی انگوٹھی اکبر کو دی اور فرمایا :بیٹا اس کو اپنے منھ میں رکھ لو "وارجع الی قتال عدوک "اور میدان کارزار کی طرف لوٹ جاؤ !"انّی ارجو انّک لا تمسی حتی یسقیک جدک بکاسہ الاوفی "مجھے امید ہے کہ شام ہونے سے پہلے تیرے جد تجھے اپنے ہاتھوں سے جام کوثر سے سیراب کریں گے جس کے بعد تجھے کبھی پیاس نہ لگے گی یہ مژدہ سن کر علی اکبر میدان قتال کی طرف واپس آئے ۔

کبھی گرے کبھی اٹھے یوں مقتل کی خاک پر ،
بصورت طفل حسین ع پہنچے علی اکبر ع کی لاش پر ،

Muarfat e AlyBait as ✍️

Address

Karbala'

Telephone

+9647848124693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Murtuza Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share