SADA E ALI as صداےعلی علیہ السّلام

  • Home
  • Iraq
  • Najaf
  • SADA E ALI as صداےعلی علیہ السّلام

SADA E ALI as صداےعلی علیہ السّلام نجف اور کربلا کی لائیو زیارات کرنے کے لیے پیج کو فالو کریں
شکریہ

فرمان امام مولا علی رضا علیہ السّلام
02/05/2025

فرمان امام مولا علی رضا علیہ السّلام

02/05/2025


#کربلامعلی

ہوا شرف پرورش باکمال حاصلِ ابو طالبؑاک شیرؑ خدا ھے اور اک محبوبؐ خداوند(ج)☝آمد حضرت ابو طالب علیہ سلام مبارك ❤️✨‎ #محسنِ...
28/04/2025

ہوا شرف پرورش باکمال حاصلِ ابو طالبؑ
اک شیرؑ خدا ھے اور اک محبوبؐ خداوند(ج)☝
آمد حضرت ابو طالب علیہ سلام مبارك ❤️✨
‎ #محسنِ_اسلام_ابوطالبؑ

ماشاءاللہ♥️ اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کا نتیجہ💖عراق میں موجود کاظمین کے روضوں کی تعمیراتی کام کے دوران کھدائی کے وقت ا...
05/04/2025

ماشاءاللہ♥️
اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کا نتیجہ💖
عراق میں موجود کاظمین کے روضوں کی تعمیراتی کام کے دوران کھدائی کے وقت انجینیئرز کو امام موسی کاظم (ع) کے دور کے وقت کی کچھ قبریں ملیں انجینیئرز یہ دیکھ کے دنگ رہ گئے کہ 800 سال پرانی قبروں کے اندر موجود جتنے بھی مردہ تھے ان میں سے کسی ایک کا بھی کفن میلا نہیں تھا
بےشک محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔💚

❤️❤️ کربلا سے عشق کا معیار پیدا کیجئےاپنے اندر جراْتِ مختارؒ پیدا کیجئے⚔️⚔️📜 14 رمضان شہادتِ جناب امیرِ مختار ابنِ ابو ع...
15/03/2025

❤️❤️ کربلا سے عشق کا معیار پیدا کیجئے
اپنے اندر جراْتِ مختارؒ پیدا کیجئے⚔️⚔️

📜 14 رمضان شہادتِ جناب امیرِ مختار ابنِ ابو عبید ثقفیؒ کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص محمّد و آل محمّد اور حضرت امام زمانہ (العجل) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ 🙏🙏

⭕ 👑 فرمان حضرت مختار رح

📄 خدا کی قسم اگر قریش کا دو تہائی حصہ بھی قتل کیا جائے تو امام حسین علیہ السلام کی ایک انگلی کے برابر نہیں ہوگا

📚 الفخری: ص: 122

15/03/2025

امام زین العابدین علیہ السّلام
ہمارے معاشرے روزمرہ زندگی کیلئے کیا فرمایا
ضرور سنیں شکریہ۔

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADA E ALI as صداےعلی علیہ السّلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share