𝐓𝐎𝐎𝐒 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

  • Home
  • Iran
  • Tehran
  • 𝐓𝐎𝐎𝐒 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

𝐓𝐎𝐎𝐒 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐓𝐎𝐎𝐒 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬, Tourist Information Center, Tehran.

05/11/2023

#ایران


#زیارت

03/11/2023

اسلام علیک یا عبداللہ الحسینؐ 💚

شھزادہ علی ابنِ امام جعفر صادق علیہ سلام💚(گلزارِ شھداء-قم المقدس-ایران🇮🇷)
03/11/2023

شھزادہ علی ابنِ امام جعفر صادق علیہ سلام💚
(گلزارِ شھداء-قم المقدس-ایران🇮🇷)

05/10/2023

#مشھد


 #العتبةالحسينةالمقدسيةحرم امام حسین علیہ السلام عراقی عوام اور زائرین کی خدمت سب سے آگے۔حرم امام حسین علیہ السلام کی جا...
03/10/2023

#العتبةالحسينةالمقدسية
حرم امام حسین علیہ السلام عراقی عوام اور زائرین کی خدمت سب سے آگے۔
حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ایک منفرد منصوبہ جدید ترین اسکائی ٹرین منصوبے کا معاہدہ طئے کیا گیا ہے، جو کہ عراق میں یہ پہلی جدید میٹرو ٹرین سروس ہوگی جو نجف اور کربلا کے درمیان شروع کی جائے گی۔
یہ ٹرین نجف سے چلے گی اور درمیان میں چار اسٹیشن قائم کی جائیں گی جن میں سے ایک اسٹیشن کربلا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ہوگا، اور آخری اسٹیشن کربلا ہوگی۔

اسکائی ٹرین کی پل سطح زمین سے 6 سے 8 میٹر اوپر ہوگی اور یک وقت میں 1500 سو مسافرین سفر کر سکے گیں۔
ٹرین کی رفتار 150 سے لے کر 250کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

یہ ٹرین نجف سے کربلا تک کا سفر 20 منٹ میں طئے کرے گی۔
جبکہ ابھی گاڑی میں یہ سفر ایک گھنٹہ کا ہے۔
ٹرین میں VIP کی سھولت بھی میسر ہوگی، اور ساتھ میں معذور خواتین اور بچوں کے ویلچیئر کی بھی سھولت ہوگی۔

ابھی تک اس اسکائی ٹرین کو حتمی نام نہیں دیا گیا ہے تاہم احتمال قوی یہ ہے کہ اس ٹرین کا نام (قطار البراق) براق ٹرین یا پہر (قطار فطرس) فطرس کی ٹرین رکھا جائے گا۔

02/10/2023
21/05/2023

💐🎊❤️میلادِ باسعادت بی بی کریمہ اہلبیتؐ سلام اللہ علیہا 💐🎊❤️

بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے روضے کو...
21/05/2023

بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے روضے کو 1600 قالینوں کا تحفہ♥️

21/05/2023

سلام و علیکم
یا علی علیہ سلام مدد

١ذی القعدہ و ١١ذی القعدہ کے ایام کو ایران میں (دہِ کرامت)
کہا جاتا ہے دہ کرامت یعنی کرامت کے دس روز جو پہلی ذی القعدہ سے ١١ ذی القعدہ تک منایا جاتا ہے
١ذی القعدہ
🎊💐میلاد باسعادت کریمہ اہلبیتؐ بی بی معصومہِ قم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا بنتِ امام موسیٰ کاظم علیہ سلام 🎊💐جبکہ
❤️💐١١ذی القعدہ میلادِ باسعادت آقا و مولا سلطان عرب و عجم علی ابنِ موسیٰ رضا علیہ سلام ہے.🎊💐❤️

ہر سال لاکھوں کی تعداد میں زائرین یہ کرامت کے ایام منانے اپنے اپنے ملک سے آتے ہیں، لیکن ہر سال کچھ زائرین کربلا سے مشی اس طرح شروع کرتے ہیں کے روز آمد کریمہ اہلبیتؐ قم پہنچتے ہیں.
مشی کا آغاز کربلا سے ہوتا ہے جو نجف اشرف سے کاظمین و سامرہ پھر قم اور آخر میں یہ پیادہ قافلہ مشھد المقدس میں اپنے آقا و مولا کے حضور اپنی جبیں کو خم کرتا ہے.
ہم بھی دعا گو ہیں یہ سعادت ہمیں بھی نصیب ہو. آلہی آمین

10/05/2023

Address

Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐎𝐎𝐒 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share