26/06/2026
پاراچنار ضلع کرم
پاراچنار میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کا آغاز نمازِ جمعہ کے بعد مرکزی امام بارگاہ سے ہوا، جہاں لاکھوں عزاداروں نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سینہ زنی اور زنجیر زنی کرتے ہوئے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام عزاداروں کی عزاداری قبول فرمائے اور وطنِ عزیز میں امن و امان قائم رکھے۔