Travel with Fahad

Travel with Fahad Vlog

09/05/2026

#

06/05/2026

04/05/2026

27/04/2026

Today short vlog fallow

21/04/2026
دوستوں کے ساتھ“حق دو بٹگرام کو، بدل دو نظام کو”کے جلسے کے لیے بٹگرام شہر روانہ۔
21/04/2026

دوستوں کے ساتھ
“حق دو بٹگرام کو، بدل دو نظام کو”
کے جلسے کے لیے بٹگرام شہر روانہ۔

20/04/2026

حق دو بٹگرام کو
بدل دو نظام کو

آپ کی شرکت اس جلسے کو کامیاب بنا سکتی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔

📍 مقام: بٹگرام
⏰ وقت: 21 اپریل بروز منگل، صبح 10 بجے

ہمیں چاہیے کہ آنے والے مہمانِ خصوصی حافظ نعیم الرحمان صاحب کا بھرپور احترام کریں اور جلسے کو کامیاب بنائیں۔
Tuesday Hafiz Naeem ur Rehman sb

19/04/2026

TRAVEL VLOG

⛰️

بہت خوبصورت ٹریول ولاگ آنے والا ہے، بس انتظار کیجیے! ✨  آپ کے سپورٹ کا دل سے بہت بہت شکریہ ❤️
19/04/2026

بہت خوبصورت ٹریول ولاگ آنے والا ہے، بس انتظار کیجیے! ✨
آپ کے سپورٹ کا دل سے بہت بہت شکریہ ❤️

13/04/2026

میں دل کی گہرائیوں سے علامہ عطا محمد دیشانی صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بٹگرام کے دونوں ٹنلز میں لائٹس لگوانے کا اعلان کیا، اور الحمدللہ یہ کام بغیر کسی احتجاج کے مکمل بھی ہو گیا۔ یہ ایک ایسا مثبت اور عوامی فائدے کا اقدام ہے جس سے نہ صرف عوام کو سہولت میسر آئی بلکہ علاقے کی ترقی کی طرف ایک اہم قدم بھی ثابت ہوا۔

یہ بات بھی یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اس سے پہلے بھی دیشانی صاحب نے کوزہ بانڈہ ٹول پلازہ کو بٹگرام کے لوگوں کے لیے مفت کروانے میں اہم کردار ادا کیا، جو کہ عوام کے لیے ایک بڑی آسانی اور ریلیف تھا۔ ایسے اقدامات ایک مخلص اور عوام دوست قیادت کی واضح مثال ہوتے ہیں۔

ہمیں چاہیے کہ ایسے رہنماؤں کا ساتھ دیں جو واقعی اپنے علاقے اور عوام کی بھلائی کے لیے سوچتے اور عملی اقدامات کرتے ہیں۔ آئندہ بھی ہمیں ایسے ہی باصلاحیت اور مخلص لوگوں کو منتخب کرنا چاہیے تاکہ بٹگرام مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

11/04/2026

Aj ja VloG pora dekhy #

Address

Battagram
Battambang
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Fahad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category