Sunny Travel & Trade Co

Sunny Travel & Trade Co we offer worldwide flight tickets, flight reservation for visa application, travel insurance, Visa Service. and we export Korean high quality Cosmetics

21/04/2023
31/08/2022

No PCR TEST is required to enter Korea Starting from 3 September 2022

24/06/2022

تھائی ائیرلائن کے لیے ٹریول انشورنس ضروری ہے رونگی سے پہلے کروا لیا کریں ۔
اور کوریا واپسی پہ کرونا ٹیسٹ ضروری ہے پاکستان سے کروا کر آنا ہوتا ہے
SUNNY TRAVEL whats app 01086988150

24/09/2021

پاکستان نے 30 ستمبر کے بعد پاکستان جانے اور پاکستان سے آنے کے لئے کرونا ویکسین ضروری قرار دے دی ہے سب ویکسینیشن کروا لین

26/08/2020

قطرایرلائنز نے ایک ستمبر سے سیالکوٹ کے لیے ہفتے میں تین فلائٹس چلانے کا اعلان کیا ہے۔

جشن آزادی پاکستان ۔ قطر ایرویز کی پاکستان کے لیے ٹکٹ پر 10℅  ڈسکانٹ۔ سنی ٹریول واٹس اپپ نمبر 01086988150
14/08/2020

جشن آزادی پاکستان ۔ قطر ایرویز کی پاکستان کے لیے ٹکٹ پر 10℅ ڈسکانٹ۔ سنی ٹریول واٹس اپپ نمبر 01086988150

11/07/2020

کوریا میں رہنے والوں کے لیے اہم انفرمیشن
پاکستان سے کوریا روزانہ فلائٹس آ رہی ہیں کوریا نے کوئی پابندی نہیں لگائی ہوئی سب غلط خبریں ہیں
کوریا سے پاکستان بھی فلائٹس جا رہی ہیں لیکن جولائی میں صرف بزنس کلاس کی سیٹس ہیں

1.کوریا سے پاکستان جاتی دفعہ کورونا ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
2. پاکستان سے کوریا آتی دفعہ کورونا کا PCR ٹیسٹ ضروری ہے
امارات ایرلائنس پہ سفر کے لیے چغتائی لیب سے ٹیسٹ ضروری ہے
جبکہ قطر ایر پر سفر کرنے والوں کے لیے نیچے دی گئی 4 لیبز میں سے کسی ایک سے ٹیسٹ کروانا ضروری ہے
Excel Lab, Agha Khan Lab, IDC Lab, Essa Lab

3. جن کو کورین ایمیگریشن سے Re entry مل جائے وہ پاکستان جاکر واپس آ سکتے ہیں ہاں یاد رہے Re entry اتنی اسانی سے نہیں مل رہی Re entry صرف ان کو مل رہی ہے جن کو کوئی بہت خاص کام سے پاکستان جانا ہو۔ نوٹ غیر ضروری سفر سے گریز کریں

4. جن کے پاس کوریا کا ویزا ہے اور وہ 1 جون سے پہلے کوریا سے گئے ہوئے ہیں بیشک Re entry نہیں بھی لے کے گئے وہ واپس آ سکتے ہیں نوٹ ان کا کورین Alien card valid ہونا ہو

5. جو کمپنی سے فیکس لے کے گئے ہیں ان کا واپس آنا مشکل لگ رہا ہے

Address

1708-9 Shindong D**g, Dalseo Gu
Daegu
42608

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+821086988150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny Travel & Trade Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny Travel & Trade Co:

Share

Category