10/07/2026
🌙 حنا ٹریولز اینڈ ٹورز لمیٹڈ کی خصوصی عمرہ آفر 🌙
الحمدللہ! اب عمرہ کا روحانی سفر پہلے سے بھی زیادہ آسان اور سستا۔
✨ خصوصی عمرہ پیکیجز
💰 1,200,000 وون سے شروع
💰 900,000 وون تک کے اکنامی پیکیجز بھی دستیاب
🏖️ سمر ویکیشن اور چوسوک (Chuseok) تعطیلات کے لیے اپنی بکنگ ابھی کروائیں اور اپنے اہلِ خانہ و دوستوں کے ساتھ اس بابرکت سفر کا حصہ بنیں۔
👨👩👧👦 گروپ بکنگ پر 10% خصوصی ڈسکاؤنٹ!
✔️ مکمل ویزا پروسیسنگ
✔️ معیاری ہوٹل بکنگ
✔️ میڈیکل انشورنس
✔️ جدہ ایئرپورٹ سے ہوٹل تک ٹرانسفر
✔️ سعودی E-SIM کی سہولت
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
حنا ٹریولز اینڈ ٹورز لمیٹڈ
☎️ 053-353-7860
📱 010-3540-1180
⚠️ نوٹ: مذکورہ عمرہ پیکیجز میں ایئر ٹکٹ (E-Ticket) شامل نہیں ہے۔ ایئر ٹکٹ الگ سے خریدنا ہوگا، جس کی قیمت سفر کی تاریخ اور ایئر لائن کے مطابق ہوگی۔
✨ محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی اپنی بکنگ یقینی بنائیں اور اللہ کے گھر کی سعادت حاصل کریں۔ 🤲🕋
Pakistani Community Korea - PCK See less