Raja Tariq Vlogs

Raja Tariq Vlogs Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Raja Tariq Vlogs, Village & Post Office Mandi Bhalwal, Toluca.

16/10/2025

پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جس کے قیدی لیڈر سے آج بھی ہر سیاسی جماعت خوفزدہ ہے۔
چاہے کتنے ہی ترقیاتی منصوبے بن جائیں یا طفل تسلیاں دے دی جائیں،
مگر باضمیر عوام جب پولنگ اسٹیشن پہنچتی ہے تو ووٹ ہمیشہ حق اور سچ کے نشان کو ہی دیتی ہے۔ 🇵🇰

اب آنے والے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر اور چیئرمین کے امیدواروں کے لیے میٹرک، ایف اے، اور بی اے کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے،
اور اس فیصلے سے حقیقی فائدہ صرف پی ٹی آئی کو ہی ہوگا —
کیونکہ یہ واحد موبائل، جدید سوچ رکھنے والی، پڑھی لکھی اور ٹیلنٹڈ جماعت ہے۔
اس کے کارکن ہر حکومت کو علم و شعور کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ✊📚

تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس پر اپنے مثبت تبصرے ضرور کریں👇
کیا وجہ ہے کہ ہر دباؤ، ہر پابندی اور ہر رکاوٹ کے باوجود آج بھی باشعور عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے؟ 💪🇵🇰

جزاکم اللہ خیراً 🌿

13/10/2025

یا اللہ!
تو ہی تو حق اور عدل کا مالک ہے۔ جو لوگ اس ملکِ عزیز کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے نقصان پہنچا رہے ہیں، ان کی چالوں کو بےاثر فرما دے۔ ان کے منصوبے بے نقاب کر دے، ان کی مضبوط گرفت کو ڈھیلا کر دے، اور انہیں اپنے اعمال کا منصفانہ حساب بھگتنا پڑے۔ ہمیں سچائی، صداقت اور ایمانداری کی طاقت عطا فرما تاکہ ناانصافی اور کرپشن کا خاتمہ ہو، اور یہ وطن امن، رواداری اور ترقی کی راہ پر چلیں۔ آمین۔

13/10/2025

*کرین پارٹی اپ ڈیٹ اب تک کی اطلاعات کے مطابق۔*
*180 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں 500 سے زائد زخمی تشویشناک حالت میں روڈو پر پڑے ہوئے ہیں جن پر بکتر بند گاڑیاں چڑھائی گئی ہیں*

12/10/2025

اہم خبر 🔥
‏اطلاعات ہیں کہ لاہور جانے سے انکار کرنے والے ڈولفن کے26 اہلکاروں کو ڈسمس کر دیا گیا ہے

جن کا وزیراعظم اج بھی عمران خان ہے وہ حاضری ۔لگوائیں اور فالو کریں
12/10/2025

جن کا وزیراعظم اج بھی عمران خان ہے وہ حاضری ۔لگوائیں اور فالو کریں

12/10/2025

اج مجھے پتہ چلا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی راجہ ہے۔ کیا اپ کو پتہ تھا؟

سرپرستِ اعلیٰ عالمگیر ٹرسٹ انٹرنیشنل سرائے عالمگیر جناب عرفان بٹ صاحب کی جانب سے دھرنے کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں، ٹرک...
12/10/2025

سرپرستِ اعلیٰ عالمگیر ٹرسٹ انٹرنیشنل سرائے عالمگیر جناب عرفان بٹ صاحب کی جانب سے دھرنے کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں، ٹرک ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کے لیے جہلم پل کے دونوں جانب اور سرائے عالمگیر نہر کے قریب خصوصی فوڈ سروس کا انتظام کیا گیا۔
یہ خدمتِ انسانیت کی ایک بہترین مثال ہے، جس پر مقامی عوام نے عرفان بٹ صاحب اور عالمگیر ٹرسٹ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 🌿










Dirección

Village & Post Office Mandi Bhalwal
Toluca
50000

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Raja Tariq Vlogs publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Raja Tariq Vlogs:

Compartir