World With Waqas

World With Waqas "World with Waqas 🌏 | MPhil in Tourism & Planning. Bringing you researched travel stories, hidden gems, and professional planning tips.

Beyond just sightseeing. 📍📸"

05/05/2026

Beach 🏖️ Vibes 😉

16/04/2026

Jummah mubarkah 💯❤️🙏

16/04/2026
Subscribe My YouTube channel...
09/04/2026

Subscribe My YouTube channel...

Durood e Awaisia Durood Sharif Jummah mubarkah 💯❤️

09/04/2026

Jummah mubarkah 💯❤️
Durood e Awaisia ❤️💯

I am honored to serve as the Director of Welfare for the International Students Society (ISS) Pakistan at Universiti Tek...
04/04/2026

I am honored to serve as the Director of Welfare for the International Students Society (ISS) Pakistan at Universiti Teknologi Malaysia for the 2025-26 term. Alongside this dedicated team of student leaders, I am committed to supporting our community, fostering inclusivity, and ensuring that every student feels at home while pursuing their academic goals.
Congratulations to the entire executive board and fellow directors. I look forward to a year of impactful service and collaboration!

یونائٹڈ ائیر لائن امریکہ کی بڑی ائیر لائن ہے. اس کے عملے نے بے ہنگم لوڈنگ کرتے ایک گٹار توڑ ڈالا. 35 سو ڈالر کا یہ گٹار ...
03/04/2026

یونائٹڈ ائیر لائن امریکہ کی بڑی ائیر لائن ہے. اس کے عملے نے بے ہنگم لوڈنگ کرتے ایک گٹار توڑ ڈالا. 35 سو ڈالر کا یہ گٹار توڑنا کوئی بڑی غلطی یا حادثہ نہیں تھا. اصل غلطی کمپنی نے یہ کی کہ اُس آدمی کی بات نہیں سنی جس کا وہ گٹار تھا.

ڈیو کیرول کینیڈا کا موسیقار تھا. کمپنی نے اسکا نہ صرف گٹار توڑ دیا بلکہ اس کی شکایت سننے سے بھی انکاری ہوگئے. کمپنی نے اپنی عزت و وقار کو نظرانداز کر دیا. ڈیو نے 9 مہینے تک کیس لڑا. آخر کمپنی 12 سو ڈالر پر راضی ہوگئی. لیکن یہ مان کر بھی کمپنی یہ کہہ کر انکار کر گئی کہ ڈیو نے اصول کے مطابق 24 گھنٹے میں شکایات نہیں کی.

یہ اعتراض غلط تھا لیکن کمپنی طاقتور تھی جبکہ ڈیو ایک عام سا موسیقار تھا. ڈیو نے مایوس ہو کر ایک گانا ریکارڈ کیا " یونائٹڈ گٹار توڑ دیتی ہے" یہ گانا اپلوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگیا.کمپنی نے ڈیو کیرول کو فوراً پیسے واپس کردئے. لیکن کمپنی کی عزت و وقار کا جنازہ نکل چکا تھا.

سٹاک مارکیٹ میں کمپنی کے شئیرز 10 فیصد گر گئے اور کمپنی کے سرمایہ کاروں کے 180 ملین ڈالر ڈوب گئے. ان پیسوں سے وہ ہزاروں گٹار خرید سکتے تھے. ادارے اور سلطنتیں اکثر یہ غلطی کر جاتے ہیں. وہ اپنے بنائے قانون کو انسان اور انسانیت سے اوپر سمجھ لیتے ہیں. اور پھر حیران بھی ہوتے ہیں ایک گانا کمپنی کی ساکھ کیسے اڑا دیتا ہے.

صبا قمرومہوش حیات سمیت پاکستان میں 35سالُ سے زائد عمر کی 1کروڑ  غیر شادی شدہ خواتین ———-پاکستان کی کل آبادی تقریباً 24 ک...
01/04/2026

صبا قمرومہوش حیات سمیت پاکستان میں 35سالُ سے زائد
عمر کی 1کروڑ غیر شادی شدہ خواتین
———-

پاکستان کی کل آبادی تقریباً 24 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جن میں خواتین تقریباً نصف ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی شرح تقریباً 30 فیصد ہے، جبکہ 35 سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد تقریباً ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق ان غیر شادی شدہ خواتین میں ایک بڑی تعداد پڑھی لکھی اور باقاعدہ تعلیم یافتہ ہے۔ دستیاب تعلیمی سرویز اور لیبر فورس رپورٹس کے مطابق 35 سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین میں تقریباً 60 تا 65 فیصد کم از کم میٹرک، انٹر یا اس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔
ان میں سے ایک قابلِ ذکر طبقہ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ خواتین پر مشتمل ہے، جو تدریس، صحت، میڈیا، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ تعلیم، معاشی خود مختاری، کیریئر کو ترجیح، گھریلو ذمہ داریاں، اور معاشرتی دباؤ جیسے عوامل شادی میں تاخیر یا عدمِ شادی کی اہم وجوہات بن رہے ہیں۔
ان کے مطابق یہ رجحان صرف شہری علاقوں تک محدود نہیں بلکہ بتدریج نیم شہری علاقوں میں بھی نظر آ رہا ہے۔

ماہرین اس صورتحال کو محض سماجی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی تبدیلی قرار دیتے ہیں، جس کے لیے ریاستی سطح پر پالیسی، سماجی رویوں میں لچک اور خواتین کے کردار کو نئے زاویے سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔👀👀👀

چیان شوئسن پچھلی صدی کا ایک غیر معمولی سائنسدان تھا. وہ کہتا تھا کوئی آدمی کتنا بھی بے وقوف ہو 14 سال کی عمر تک وہ کیلکو...
01/04/2026

چیان شوئسن پچھلی صدی کا ایک غیر معمولی سائنسدان تھا. وہ کہتا تھا کوئی آدمی کتنا بھی بے وقوف ہو 14 سال کی عمر تک وہ کیلکولس سیکھ ہی لیتا ہے. کیلکولس کیا ہے.؟ تفاضل یعنی تبدیلی کی شرح اور تکامل یعنی مجموعہ یا رقبہ معلوم کرنا.

یہی غیر معمولی سائنسدان ناسا کے امریکی راکٹ پروگرام کے معماروں میں شامل تھا. 1950 میں چین کی آزادی کے بعد امریکہ نے اسے مشکوک مان کر ملک بدر کر دیا اور یہ چین آگیا. چین کی سائنسی ترقی کا یہی ٹرننگ پوائنٹ تھا. کیونکہ اسٹریٹیجک سطح پر چین میں سائنس میں چیان کو وہی حیثیت حاصل ہے جو سیاست میں ماو کی تھی.

اسی سائنسدان نے چین کی راکٹ اور میزائل ترقی کی بنیاد رکھی. کیونکہ وہ جانتا تھا ائیر فورس نیوی اور بری افواج کھڑی کرنے میں بہت وقت اور وسائل درکار ہیں. لیکن میزائل اور راکٹ کہیں جلدی تیار ہو سکتے ہیں اور ملکی دفاع میں ایک ڈیٹرنس کی سطح حاصل کر سکتے ہیں.

یہ اتنا ویژنری سائنسدان تھا کہ 1980 میں ہی اس نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ کی پلاننگ کر لی تھی. کیونکہ وہ سمجھتا تھا عام گاڑیوں میں جاپان اور جرمنی کا مقابلہ کرنا عبث ہے. چین کے زیر اثر ممالک اور چین کے دفاعی پارٹنر ہر ملک آج چیان شوئسن کا شکر گزار ہے.

پاکستان نارتھ کوریا کے میزائل پروگرام کی روح میں چیان شوئسن کا دماغ ہی کام کر رہا ہے. آپ ایران کو دیکھ لیں نہ اس کے پاس ائیر فورس ہے نہ نیوی نہ ہی اس کی بری افواج کے پاس جدید ٹینک و توپخانہ ہے. لیکن اس کے راکٹ ڈرونز اور میزائل پروگرام نے وقت کی سپر پاور کو نچا کر رکھ دیا ہے.

It was an honor to be invited to perform a Naat Sharif during the recent International Event at Universiti Teknologi Mal...
31/03/2026

It was an honor to be invited to perform a Naat Sharif during the recent International Event at Universiti Teknologi Malaysia (UTM). Representing the beauty of our spiritual heritage on an international stage is a privilege I don't take lightly. Thank you to the organizers for fostering an environment where cultural expression and spiritual devotion can shine alongside academic excellence. 🎤🎓"

جس پہ اللّٰہ ہو مہربان اُسے ملتا ہے علیؑ😌♥️🌍
29/03/2026

جس پہ اللّٰہ ہو مہربان اُسے ملتا ہے علیؑ😌♥️🌍

Address

UTM Sekudai Johor Bahro Malaysia �
Johor Bahru
81310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World With Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share