Shahab travel vlog

Shahab travel vlog Part Time travel vlogger | Exploring 🇲🇾🇮🇩🇻🇳🇸🇬🇰🇷🇹🇭🇰🇭🇧🇳 my name is shahab khan i make travel videos in urdu hindi

28/07/2025

محنت ہم کریں گے، رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔یہی یقین ہے، یہی ہمارا حوصلہ ہے۔الحمدللہ، چھوٹی سی مینی مارکٹ — بڑی دعائیں اور بڑی امیدیں #الحمدللہ

22/07/2025

بکیت بینتنگ کے عربی ریسٹورانٹ میں ایک انوکھا لمحہ! 🎉عربی انداز میں برتھ ڈے سیلیبریشن… واقعی دل کو چھو گیا ❤️ایسا ماحول کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے

21/07/2025

Guess Where I’m Going? ✈️ Let the Journey Begin!

19/07/2025

بادلوں میں چھپا ہوا خوبصورت منظر – جینٹنگ ہائی لینڈ کی سیر

17/07/2025

الحمدللہ! والد صاحب خیریت سے ملائیشیا پہنچ گئے ہیں۔آج کا دن میرے لیے بہت خاص ہے کیونکہ میں اپنے والد صاحب کو ائیرپورٹ سے لینے گیا۔یہ لمحہ خوشی، محبت اور شکرگزاری سے بھرا ہوا تھا۔ایک چھوٹی سی ویڈیو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

15/07/2025

📍Beautiful Kuala Lumpur 🇲🇾
City of lights, vibes, and the iconic Twin Towers!
A must-visit in Malaysia ✨🏙️

03/07/2025

میرا موبائل ریکور ہو چکا ہے، اس لیے اب کورین سیریلز کے تمام ویڈیوز دوبارہ اپلوڈ کیے جائیں گے۔ جلد ہی مزید زبردست ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گے۔ شکریہ آپ سب کی محبت اور سپورٹ ❤️🎬🇰🇷

27/06/2025

🔥 Shame on the Swat Rescue Team – A Complete System Failure! 🔥

آج سوات میں جو قیامت برپا ہوئی، وہ کسی قدرتی آفت سے بڑھ کر انتظامی نااہلی کا جنازہ ہے! بیس کے قریب سیر کو آئے ہوئے معصوم سیاح دریا میں ڈوب گئے، اور سوات کی "رسکیو ٹیم" کہیں نظر ہی نہیں آئی۔ جب آئی، تو ان کے پاس نہ کشتی، نہ رَسی، نہ ٹرینڈ عملہ — صرف خالی ہاتھ اور افسوس کے الفاظ!

یہ کیسی صوبائی حکومت ہے جو وقت پر ایک جان تک نہ بچا سکی؟
یہ کیسا نظام ہے جو صرف تصویریں کھنچوانے اور فوٹو سیشن میں مصروف ہے؟
کیا بیس قیمتی انسانی جانیں اس لیے گئیں کہ حکومت اور ادارے سیر سپاٹے اور فیس بک پوسٹوں میں مصروف تھے؟

یہ صرف غفلت نہیں، یہ کھلا ظلم ہے!
یہ صرف نااہلی نہیں، بلکہ انسانیت کی تذلیل ہے!
ہمیں نہ صرف افسوس ہے، بلکہ شدید غصہ ہے کہ ہماری حکومت ایک جان بچانے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی۔

👊 انصاف چاہیے!

13/05/2025

ملیشیا کے صوبے سباح میں دریا کے کنارے یا دریا کے اوپر اس طرح کے گھر بنائے جاتے ہیں۔یہ گھر لکڑی کے مضبوط ستونوں پر کھڑے ہوتے ہیں، تاکہ سیلاب یا پانی کے بہاؤ سے محفوظ رہیں۔یہاں کے لوگ برسوں سے ایسے گھروں میں رہتے آئے ہیں، جو نہ صرف قدرت کے قریب ہوتے ہیں بلکہ ان کا طرزِ زندگی بھی سادہ اور پرسکون ہوتا ہے۔

29/04/2025

الحمدللہ!
آج ہم نے سنپورنا، ملیشیا میں ایک چھوٹے سے مینی مارٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے اُن تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں مبارکباد دی۔
ہماری دکان کی ایک چھوٹی سی ویڈیو بھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
ماشاءاللہ کہنا نہ بھولیے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے کام میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!


04/04/2025

عید کے تیسرے دن بچوں کے ساتھ ایک خوبصورت مختصر سفر

عید کا دن خوشیوں، محبتوں اور امن کا پیغام لے کر آیا ہے۔دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ رکھے، اسے ت...
31/03/2025

عید کا دن خوشیوں، محبتوں اور امن کا پیغام لے کر آیا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ رکھے، اسے ترقی، خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنائے۔
ہم سب کی عید خوشیوں بھری ہو!

‎شہاب

Address

Semporna
Kota Kinabalu
88000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahab travel vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share