16/11/2021
اگر آپ کے پاس پرمٹ ہے اور وہ پرمٹ ابھی تک ختم نہیں ہوا تو آپ بنا ٹریول پاس کے ملیشیا آسکتے ہے ملیشیا ائیرپورٹ پر آپ سے کرونا ٹیسٹ کے rm 250 سے 350 rm لئے جائنگے۔ ۔۔ باقی کوئی پیسا آپ کا نہیں لگے گا ۔۔۔۔ مہربانی کرکے آنے سے پہلے ہوم کورنٹاین کیلئے آپلائی کریں
ملیشیا آنے سے پہلے ( 7 دن سے لیکر 10 دن کے اندر ) اپنے آپ اس ویب سائٹ پر ریجسٹر کرلیں https://bit.ly/3EDlQSk
۔۔۔۔ اگر آپ نے یہاں ریجسٹریشن نہیں کی اور آپ آگئے تو پھر آپ کو کسی ہوٹل میں کورنٹاین کرنا ہوگا اور پیسے دینے ہونگے
وزٹ ویزے دسمبر میں کھل جائے گے انشاء اللہ
کالینگ ویزے جنوری میں کھل جائے گے انشاء اللہ
Fully vaccinated travellers now have the option to quarantine from the comfort of their homes when they arrive in Malaysia.