16/06/2026
احتجاجی دھرنا بمقام دریک جاری:
تینوں ڈویژنز میں رضاکارانہ شٹر ڈاؤن و پہیہ جام جاری، مختلف مقامات پر دئیے گئے دھرنوں میں عوام کا جم غفیر موجود ہے- عوام بنیادی حقوق کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے پر عزم ہے-
#چلوچلومظفرآبادچلو