NARAN Ture Agency

NARAN Ture Agency Hotels Management And Ture Agency And Ture Guide

30/04/2022

یہ لوگ کس کے اشارے پہ کام کر رہے ہیں آخر ہے یہ غنڈہ گردی ناران کے ٹورزم کا اور ناران کی غریب عوام کا پیڑا غرک کر دے گئ

وادی ناران اور کاغان میں ٹراؤٹ ماہی گیری ایک مقبول سرگرمی ہے۔ وادی کی جھیلوں کے صاف شفاف پانی اور دریائے کنہار میں بھورے...
25/04/2022

وادی ناران اور کاغان میں ٹراؤٹ ماہی گیری ایک مقبول سرگرمی ہے۔ وادی کی جھیلوں کے صاف شفاف پانی اور دریائے کنہار میں بھورے اور قوس قزح کے ٹراؤٹ کے لیے ماہی گیری بہت سے لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ ماہی گیری کا اجازت نامہ فشریز ڈیپارٹمنٹ سے شنو یا ناران میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اپنا اینگلنگ گیئر لانا اختیاری ہے کیونکہ آپ ناران بازار میں دکانداروں سے سامان کرائے پر لے سکتے ہیں۔ براہ کرم یاد رکھیں کہ دریاؤں اور جھیلوں میں ماہی گیری کے لیے ماہی گیری کے جال اور دھماکہ خیز مواد کا استعمال غیر قانونی ہے کیونکہ یہ ٹراؤٹ مچھلی اور دیگر جنگلی حیات کی صحت مند اور پائیدار نشوونما کے لیے نقصان دہ ہیں۔

Dudi Patsar Lake:Second name of this lake is Queen of Lakes.It's situated at extreme north of Kaghan valley K.P.K Pakist...
01/09/2021

Dudi Patsar Lake:
Second name of this lake is Queen of Lakes.
It's situated at extreme north of Kaghan valley K.P.K Pakistan.Dudi Patsar lake altitude is 12500 feet.confrom tour



عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں خیبر پختونخوا کے  سیاحتی علاقوں میں 27 لاکھ ستر ہزار سیاحوں کی آمد سے ریکارڈ 66 ارب سے زائد کا...
28/07/2021

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں 27 لاکھ ستر ہزار سیاحوں کی آمد سے ریکارڈ 66 ارب سے زائد کا کاروبار .
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سیاحوں کی آمد بارے رپورٹ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پیش کردی۔

▪بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد سے مقامی معیشت کو 27 ارب سے زائد کا فائدہ ہوا،سیاحت سے عید کے دنوں میں مقامی کاروبار کو 27 ارب روپے کا کاروبار ہوا، دستاویز
▪عید کے دورا دس لاکھ 50 سے زائد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا،گلیات دس لاکھ ، کمراٹ ایک لاکھ 20 ہزار سیاحوں نے رخ کیا، وادی کاغان میں سات لاکھ سے زائد جبکہ چترال 50 ہزار سیاحوں کی امد، دستاویز
▪عید کی چھیٹوں میں سات لاکھ 20 ہزار گاڑیاں سیاحتی علاقوں میں داخل ہوئیں،دستاویز
▪ آیام عید کے دوران مقامی لوگوں کے روزگار و آمدن میں اضافہ ہوا، لاکھوں کی تعداد میں سیاح اب بھی صوبے کے سیاحتی مقامات میں سیر و تفریح کر رہے ہیں، دستاویز

پاکستان سٹیٹ آئل اور ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر حصرت صاحب مانسہرہ  اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ   ڈی پی او ما...
26/07/2021

پاکستان سٹیٹ آئل اور ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر حصرت صاحب مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ ڈی پی او مانسہرہ ایس ایچ او بالاکوٹ آ صم بخاری صاحب ایس ایچ او کاغان واجد خان اور راجہ ساجد صاحب اے ایس آئی ناران اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنوں نے پٹرول پمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے پٹرول کی سپلائی کو بحال رکھنے میں مدد کی ۔

عید کے دن شدید بارشوں میں جی بی پولیس۔گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دنوں سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیج...
21/07/2021

عید کے دن شدید بارشوں میں جی بی پولیس۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دنوں سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب آنے سے شاھراہ قراقرم ، بابوسر روڑ سمیت متعدد سڑکیں بند ھوتی رہی ہیں آج عید کے دن بھی جگلوٹ اور چلاس کے درمیان متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاھراہ قراقرم بند ھونے پر گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے جوان مسافروں اور سیاحوں کی مدد کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں اپنی کوششوں سے سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانا اور مسافروں کو بلاک سے گزارنے میں مدد دے رہے ہیں۔
گلگت بلتستان پولیس کو سلام

وادئ کاغان میں دیکھنے والے بہت مقامات ہیں۔ لیکن اگر آپ نے وادئ کاغان کی افسانوی جھیل دودی پت سر نہیں دیکھی تو کچھ نہیں د...
17/07/2021

وادئ کاغان میں دیکھنے والے بہت مقامات ہیں۔ لیکن اگر آپ نے وادئ کاغان کی افسانوی جھیل دودی پت سر نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا۔
یہ وادئ کاغان کی سب سے خوبصورت ترین جھیل ہے۔یہ وادئ کاغان کے انتہائی شمال میں 4175 میٹر بلندی پر واقع ہے۔اس جھیل کا رنگ نیلا ہے اور اسےبرف پوش پہاڑوں نے گھیر رکھا ہے۔ جھیل کے ایک طرف سر سبز چراگاہیں ہیں اور دوسری طرف برف پوش پہاڑ اس جھیل کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں۔جھیل کا نام بھی ارد گرد مو جود حسین سر سبز اور دودھیا پہاڑی کی وجہ سے دودی پت رکھا گیا۔۔
اسکو جھیلوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے اسکو دیکھنے کیلے بہترین وقت جون سے ستمبر تک کا ہے۔۔
اسکو دیکھنے کیلے ناران سے بیسل جایئں اسکا ٹریک وہاں سے شروع ہوتا ہے۔ جھیل خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اسکا ٹریک بھی بہت خوبصورت ہے۔ اسکو دیکھنے کیلے دو دن درکار ہیں ایک دن جانے میں لگ جاتا ہے ایک دن آنے میں لگ جاتا ہے۔ رات آپ ملا کی بستی گزار سکتے ہیں۔۔
TOUR BOOKING K Lia Rbta kren Our All information k lia
Call 03498369879
What 03498369879

05/07/2021

Churkoo TOP TRIP.
Three Days & Two Nights
Every Week.
Trip Charges 10000/- per head.
Started from Mansehra.
Services;
Standard transport,delicious Meals,best guide, horses for camping luggage, company of nice peoples, exploration of less explored Sirran valley, night stay at camps, emergency first aid.
4000/- advance for confirmed your seat
For more details,
Muzammil Hussain
03115334638
03015899699whatsapp.
03498369879 Akhlaq wafa
-----------
Details.
Day one Friday,
Pickup point,Lari Ada Mansehra.
Travel started at, 08:30 AM.
Reached Mundi village, 10:00 AM.
Trekking started at: 10:15 AM.
Refreshment during trek.
Reached khanda medows at, 05:00 PM.
Tea at 06:00
Dinner (Chicken Krhai,Roti) and Night stay at Khanda campsite
Day Two Saturday,
Wakeup call early morning.
After breakfast (tea,bread,jam,milk cream,) trekking started for top at, 08:00 AM.
Refreshment on trek.
Reached on top, 12:30 PM
Back to Khanda campsite at. 05:30 PM.
Dinner at, 07:00 PM with Aalu Qima,roti.
Day three Sunday,
Left Khanda after breakfast at, 08:00 AM.
Reached to Manda Gucha village 12:15 PM.
Move back after lunch at, 01:30 PM.
Trip End at Lari adda Mansehra I 04:30 PM.

Address

NARAN Kaghan
Abbottabad

Telephone

+923498369879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARAN Ture Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category