
17/07/2025
ایبٹ آباد بانڈہ پھگواڑیاں کا پانی پچھلے ایک ماہ سے بند اور ہمارے ایم پی اے مشتاق احمد غنی شملہ پہاڑی واٹر ٹینک سے بانڈہ پھگواڑیاں کے لیے واٹر سپلائی سکیم فراہم کرنے کے لیئے عوام کو نئے لالی پاپ دے رہے ہیں۔ عوام مشتاق غنی اور پبلک ہیلتھ کے خلاف سراپا احتجاج بن گے