Changla Gali

Changla Gali Changla Gali is one of the tourist mountain resort towns of the Galyat area of Pakistan.

Asad Aly ka natural beauty secret!”Sardar Asad Ally
26/01/2026

Asad Aly ka natural beauty secret!”
Sardar Asad Ally

26/01/2026

گلیات میں برفباری دوبارہ شروع

گلیات میں جمعرات کی رات سے بجلی غائب ہے اور آج سوموار ہو گیا، مگر واپڈا اور مقامی نمائندے دونوں “سردیوں کی نیند” سوئے ہو...
26/01/2026

گلیات میں جمعرات کی رات سے بجلی غائب ہے اور آج سوموار ہو گیا، مگر واپڈا اور مقامی نمائندے دونوں “سردیوں کی نیند” سوئے ہوئے ہیں۔
لنک روڈز اب بھی بند، عوام برف میں پھنسی ہوئی — مگر کوئی پوچھنے والا نہیں!
پنجاب میں جدید مشینری برف ہٹانے میں مصروف، اور یہاں کے پی کے کے گلیات میں وہی پرانے بلڈوزر، جیسے کسی میوزیم سے نکالے گئے ہوں
محکمہ جی ڈی اے اگر اپنی کرپشن کا تھوڑا سا پیسہ جدید مشینری پر لگا دے، تو شاید گلیات کی حالت بدل جائے!۔
مقامی MNA اور MPA صاحب شاید گرم کمبلوں میں مصروف ہیں — کیونکہ گلیات کی سردی، عوام کے ساتھ وہ محسوس ہی نہیں کر رہے!

24/01/2026

دو راتوں سے گلیات اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہے
برفباری اپنی جگہ مگر محکمۂ بجلی کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے!
عوام شدید سردی میں مشکلات کا شکار — خدارا بجلی بحال کی جائے۔ 🙏

24/01/2026

Last night in Galiyat – nonstop snowfall, freezing winds, and magical winter scenes.

چانگلا گلی پھر سے برف کی چادر اوڑھنے کو تیار ❄️جمعرات رات سے ہفتہ شام تک 4 سے 5 فٹ برفباری اور درجہ حرارت -11°C تک ❄️🌨️
21/01/2026

چانگلا گلی پھر سے برف کی چادر اوڑھنے کو تیار ❄️
جمعرات رات سے ہفتہ شام تک 4 سے 5 فٹ برفباری اور درجہ حرارت -11°C تک ❄️🌨️

04/01/2026

Frozen mornings, golden rays — pure magic of Changla Gali.                                                              ...
04/01/2026

Frozen mornings, golden rays — pure magic of Changla Gali.


01/01/2026

Itni khubsurat baraf, camera bhi pighal gaya! 📸😂

01/01/2026

Finally! Snowfall hits Changla Gali ❄️

31/12/2025
21/09/2025

"Collecting colors, collecting peace — that’s what Sundays are for 💜🌼🍃"

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923473350733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Changla Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category