Diverse Pakistan

Diverse Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Diverse Pakistan, Tour Agency, Abbottabad.

سلطنت عثمانیہ کے بانی اور ان کے پس منظر کے بارے میں تفصیلات درج ذیل ہیں:بانی کا نامسلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان اول...
19/01/2026

سلطنت عثمانیہ کے بانی اور ان کے پس منظر کے بارے میں تفصیلات درج
ذیل ہیں:

بانی کا نام
سلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان اول (جنہیں عثمان غازی بھی کہا جاتا ہے) تھے۔ ان کا دورِ حکومت تقریباً 1299ء سے 1326ء تک رہا۔ انہی کے نام کی مناسبت سے اس عظیم سلطنت کو "عثمانیہ" (Ottoman) کہا جاتا ہے۔ عثمان غازی، ارطغرل غازی کے سب سے چھوٹے بیٹے اور سلیمان شاہ کے پوتے تھے۔

قوم اور قبیلہ
عثمان غازی کا تعلق درج ذیل نسلی اور قبائلی پس منظر سے تھا:
• قوم: وہ نسلی طور پر ترک تھے۔ ان کا تعلق وسطی ایشیا سے ہجرت کر کے آنے والے اوغوز ترکوں (Oghuz Turks) سے تھا۔
• قبیلہ: عثمان غازی کا تعلق اوغوز ترکوں کی سب سے معتبر شاخ قائی قبیلے (Kayı Tribe) سے تھا۔

• قائی کے لفظی معنی "مضبوط" یا "طاقتور" کے ہیں۔
• اس قبیلے کا نشان دو تیر اور ایک کمان (IYI) تھا۔

تاریخی پس منظر
تیرہویں صدی میں جب منگولوں کے حملوں کی وجہ سے وسطی ایشیا میں بے امنی پھیلی، تو قائی قبیلہ ہجرت کر کے اناطولیہ (موجودہ ترکی) پہنچا۔ وہاں سلجوقی سلطان نے ارطغرل غازی کی خدمات کے بدلے انہیں سوغوت (Söğüt) کا علاقہ جاگیر کے طور پر دیا، جو بعد میں سلطنت عثمانیہ کا پہلا دارالحکومت بنا۔

12/11/2025
12/11/2025
12/11/2025
Pray for
09/08/2025

Pray for

ڈاکٹر نوید... یہ ڈیڈ باڈی دیکھ رہے ہیں؟"‏" ہاں یہ والی نا؟" ‏" ہاں بالکل.. کل جب اسے لایا گیا تو یہ ڈیڈ تھا ہمیں اسکی قم...
28/11/2024

ڈاکٹر نوید... یہ ڈیڈ باڈی دیکھ رہے ہیں؟"
‏" ہاں یہ والی نا؟"
‏" ہاں بالکل.. کل جب اسے لایا گیا تو یہ ڈیڈ تھا ہمیں اسکی قمیض اتار کر ذخم دیکھ کر رپورٹ کی فارمیلٹی پوری کرنی تھی... ہے تو پیشے کی اخلاقیات کے خلاف مگر اس سے فارغ ہو کر میں نے بیڈ کی سائیڈ پر اسکی ادھ پھٹی قمیض دیکھی... جانتے ہیں اسکی جیب میں کیا.... آئی ایم سوری میں ایموشنل ہو رہا ہوں... اسکی جیب میں پانچ سو ستر روپے.. بھنے ہوئے چنوں کا ایک چھوٹا سا پیکٹ، اور کی پیڈ والا فون اور اس پر 40 مسڈ کالز.... ایک ہی نام کی مسڈ کالز... " میری پیاری بیٹی"... شاید وہ اسکے لیے فکر مند.... آئی ایم سوری.... شاید وہ اسکے لیے فکر مند ہو رہی ہو گی... میں ہاتھ میں اسکا موبائل لیے سوچ ہی رہا تھا اسے معلوم ہی نہیں کہ اب اسکی اس سے کبھی بات نہیں ہو گی اور اچانک پھر " میری پیاری بیٹی" کی کال آئی... رنگ ٹون کی آواز سن کر پاس کھڑے فوجی نے میرے ہاتھ سے فون چھین کر اسے بھی بند کر دیا.




رسولِ کریمﷺ کی رحلت  کے وقت سیدنا حسینؓ کی عمر  تقریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت انکی عمر تقریباً 58 سال تھیہمیں...
14/07/2024

رسولِ کریمﷺ کی رحلت کے وقت سیدنا حسینؓ کی عمر تقریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت انکی عمر تقریباً 58 سال تھی

ہمیں یا تو چھ سال کی عمر تک کے واقعات سننے کو ملتے ہیں یا میدان کربلا کے، یہ جو درمیان کے 52 سال ہیں، کہاں چلے گئے؟؟
کیوں بیان نہیں کیے جاتے؟؟

اگر ہمارے مورخ یہ 52 سال کی تاریخ عام کر دیں تو کہیں صدیق اکبرؓ حسنین کریمینؓ کو ممبر کے دائیں بائیں بٹھا کر خطبہ دیتے نظر آئیں گے۔

کہیں فاروق اعظمؓ خانوادہ رسولﷺ کے شہزادوں کا کھڑے ہو کر استقبال کرتے ملیں گے۔

کہیں دونوں جنتی شہزادے ذوالنورین کی حفاظت کے لیے تلواریں اٹھاۓ کھڑے ہوں گے۔

کہیں ابو ہریرہؓ اپنی چادر مبارک سے شہزادگانِ رسولﷺ کے جوتے مبارک صاف کرتے ملیں گے۔

لیکن صحابہ دشمن یہ واقعات کبھی اپنی مجالس میں بیان نہیں کریں گے کیونکہ اس سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خلفائے راشدین کی اہل بیت سے محبت کھل کر سامنے آجائے گی۔
اور ان کے پاس بیچنے کے لئے چورن ختم ہو جائے گا۔

اللہ رب العزت اہل بیت اور اصحاب محمد پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد۔

اندازہ لگاو خود کو غیر جانبدار صحافی کہنے والی نے بھی امریکیوں کے ساتھ ملاقات کی۔‏لکھ لو میری بات ‏یہ سب بےنقاب ہونے جا ...
04/04/2022

اندازہ لگاو خود کو غیر جانبدار صحافی کہنے والی نے بھی امریکیوں کے ساتھ ملاقات کی۔
‏لکھ لو میری بات
‏یہ سب بےنقاب ہونے جا رہے ہیں۔⁧‫ ‬⁩

12/03/2022

A Pakistani Student Hassan Ahmad who is in critical situation in the Royal Melbourne Hospital. He was stabbed 7 times in the back last night 12/3/22 at 1am Fitzroy Street Brunswick while during Uber by the passengers he picked up. Lets support our brother and pray for his quick recovery in this critical time.
Uber Maria Vamvakinou MP Dan Andrews Scott Morrison (ScoMo) Victoria Police 7NEWS Melbourne Commercial Passenger Vehicles Victoria ABC Australia

22/04/2021

An unidentified man threw acid on a Pakistani college student in the Long Island suburb of New York, US, disfiguring her face in an attack that activists want investigated as an anti-Muslim hate crime.

Nafiah Ikram, 21, and her mother were getting out of their car outside their home on March 17 when the man rushed up to her, threw a caustic liquid at her face, and ran off. She was left severely burned and nearly blind.

Nafiah, who is studying medicine at Hofstra University, and plans to be a doctor, was rushed to the hospital by her mother, who also works there.

Her father, Sheikh Ikram, said that Nafiah was targeted on her way home from work.

“No, it’s not a random attack, it’s a planned attack,” The New York Post, a mass-circulation tabloid, quoted him as saying.

Meanwhile, Police Commissioner Patrick Ryder asked anyone with information to come forward, announcing a $10,000 reward for information leading to an arrest.

Read more: https://www.dawn.com/news/1619723/pakistani-student-blinded-disfigured-in-heinous-acid-attack-outside-her-home-in-us

Address

Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diverse Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category