Hazara.com.pk

Hazara.com.pk Hazara.com.pk is the voice of people of hazara in this new connected world. HCP is the first online portal of Hazara, KPK, Pakistan.
(4411)

The First on line portal of Hazara Division of Pakistan.Welcome to HCP- Find out what's happening, right now, with the people back home in Pakistan and you care about - Visit us www.hazara.com.pk HCP provides latest videos, news, articles, educational institutions reviews, politics reviews, personality interviews, forums, polls, and blogs. In addition, HCP services include HCP Jobs, tourism, Info

Center, classifieds, gifts, overseas Pakistanis, media Center, ask imaam, Business Directory and development indicators of Hazara. Contact Info:
Office- + 92 992 381510
Mobile- +92 333 5306444

02/02/2025

کریمسن سکول اینڈ کالج , ایبٹ آبادنے 2026-2025 کے تعلیمی سال کے لیے پلے گروپ سے چھٹی کلاس اور حفظ قرآن میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔ تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی کے حصول کو ممکن بنانے، اسلامی اقدار کو اپنانے کی لگن کے بہترین امتزاج کے ساتھ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کےلیے کریمسن سکول اینڈ کالج , ایبٹ آباد جناح آباد کیمپس سے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے تشریف لائیں۔
📍 کیمپس لوکیشن: منڈیاں، 395- جناح ، سٹریٹ نمبر 3، ایبٹ آباد۔
📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں!

📱 موبائل/واٹس ایپ:
0336-0040500
🌐 ویب سائٹ: www.crimson.edu.pk

21/12/2024

:
سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاؤنٹبیلٹی (سی جی پی اے) نے ویمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایبٹ آباد ) کے ساتھ مل کر پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ (پی پی ڈی) کا انعقاد کیا۔

یہ تقریب سینٹر فار انٹرنیشنل پرائیویٹ انٹرپرائز (CIPE) کے فراہم کردہ مالی تعاون سے منعقد ہوئی، جس میں خواتین کی قیادت میں کاروبار اور چیمبرز کو مضبوط بنانے کے ذریعے خیبرپختونخوا اور ملک گیر سطح پر جامع اور شراکتی جمہوریت کو فروغ دینے پر توجہ دی گئی ، پروگرام کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ایبٹ اباد تھے ، اس موقع پر ایف بی ار ،کیپرا ،ایبٹ اباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پولیس ،کامسیٹ یونیورسٹی ،کاروباری اور سیاسی شخصیات سمیت دیگر محکموں کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔

17/12/2024
04/10/2024

Big News for the students of Government Post Graduate College Mansehra!

Sheraz Mehmood Qureshi Welfare Organization, in collaboration with Government Post Graduate College Mansehra, is proud to announce the Ceremony of Google Career Certificates with 100 Scholarships for our students!

Join us on 5th October 2024 for an amazing opportunity to enhance your digital skills and build your future in the tech industry.

We're honored to have Mr. Umar Farooq, Founder & CEO of Tech Valley Pakistan and President of SMQ Foundation, for an inspiring Tech Talk with students on this special occasion.

بجنہ تحصیل بفہ پکھل سے پروفیسر ڈاکٹر سید کاشف حلیم کو ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر کاشف...
02/10/2024

بجنہ تحصیل بفہ پکھل سے پروفیسر ڈاکٹر سید کاشف حلیم کو ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر کاشف حلیم نے سب سے کم عمر میں یہ ترقی حاصل کی جو کہ ان کی قابلیت کا ثبوت اور اعزاز ہے۔

15/09/2024

پشاور: وزیراعلی KPK علی امین گنڈاپور کا پاکستان میں گوگل پارٹنر، CEO ٹیک ویلی عمر فاروق کو اپنی کیبنٹ کا حصہ بننے اور KP آئی ٹی سیکٹر کو سنبھالنے کی خصوصی دعوت۔ وزیر اعلی KPK کا عمر فاروق کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین۔ وزیراعلی کا گوگل اور ٹیک ویلی کے ساتھ مل کر صوبے میں ڈیجیٹل کمپلیکس بنانے کا اعلان

13/09/2024

AI with Google

06/09/2024

اسلام آباد سرینا ہوٹل :ٹیک ویلی اور گوگل کا نیا پروجیکٹ" ڈیجیٹل صحافت " جس میں پورے پاکستان میں سے ایک ہزار سے زیادہ صحافیوں کو گوگل اور ٹیک ویلی ٹریننگ دیں گے اور صحافی باقائدہ گوگل سے سرٹیفائیڈ صحافی بن جائیں گے.منسٹر شزا فاطمہ اور عطا تارڑ نے عمر فاروق CEO ٹیک ویلی کو پاکستان کا اثاثہ قراد دیا۔

21/08/2024

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی انجینیئر کومل، نوجوان بچے اور بچیوں کے لیے مشعل راہ۔۔

الحمداللہ: گوگل، ٹیک ویلی اور شیراز محمود قریشی فاؤنڈیشن کی طرف سے دی جانے والی سکالرشپ کے ذریعے
کومل کے خوابوں کی تکمیل ممکن ہوئی۔

مانسہرہ، خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی کومل سے ملیں، جنہوں نے ٹیک ویلی پاکستان اور شیراز محمود قریشی فاؤنڈیشن کے ذریعے گوگل کی جانب سے فراہم کردہ گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس پروگرام دریافت کیا اور اس کے ذریعے اپنے خوابوں کا راستہ کھول دیا۔۔

ابتدائی طور پر اپنی انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد نوکری تلاش کرنے کی جدوجہد میں، کومل نے پروجیکٹ مینجمنٹ کی مہارت کو مکمل کرکے اس رکاوٹ کو دور کیا، جس نے اسے ضروری مہارتوں سے آراستہ کیا اور اسے اپنے کیریئر کے اہداف کے قریب پہنچا دیا۔ پروجیکٹ مینجمنٹ میں اندراج نے اسے عملی مہارتیں فراہم کیں بلکہ اس کی ملازمت کی تلاش کی کوششوں کو بھی نمایاں طور پر فروغ دیا۔

آج، وہ فخر کے ساتھ ایک انجینئرنگ کنسلٹنسی فرم میں بطور پروجیکٹ ایسوسی ایٹ کام کر رہی ہے، اعتماد کے ساتھ مختلف پروجیکٹس کا انتظام کرتی ہے۔ اپنی سول انجینئرنگ کنسلٹنسی فرم کھولنے کا اس کا حتمی خواب گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس کے تبدیلی کے اثرات کی بدولت اب اس کی پہنچ میں ہے۔

21/08/2024

نیشنل نیوز چینل پر اپنے دیے گئے خصوصی انٹرویو میں عمر فاروق CEO ٹیک ویلی کا پاکستان میں نوجوانوں کے لیے Google کی مدد سے AI اکیڈمیز قائم کرنے کا اعلان۔

13/08/2024

نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکر سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی
پاکستان زندہ باد

Address

House # 8B Mandian Jinnahabad PMA Link Road
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 08:00 - 08:00
Tuesday 08:00 - 08:00
Wednesday 08:00 - 08:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 08:00
Saturday 08:00 - 08:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara.com.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Our Story

Hazara.com.pk is the voice of people of hazara in this new connected world. HCP is the first online portal of Hazara, KPK, Pakistan. HCP provides latest videos, news, articles, educational institutions reviews, politics reviews, personality interviews, forums, polls, and blogs. In addition, HCP services include HCP Jobs, tourism, Info Center, classifieds, gifts, overseas Pakistanis, media Center, Business Directory and development indicators of Hazara. Contact Info: Office- + 92 992 381510 Mobile- +92 333 5999575