15/05/2026
لیڈی کانسٹیبل کو انصاف دو۔ ایبٹ آباد کے شہریوں کا مطالبہ۔
بے چاری باپردہ لیڈی کانسٹیبل برقعہ میں تھی۔ اس کو ذہنی طور پر اتنا ٹارچر کیا گیا کہ اس نے سرعام بطور احتجاج اور انصاف نہ ملنے پر اپنا برقعہ ہی اتار دیا۔
پاکستان میں پیدا ہونے کی وجہ سے میدان محشر میں ہی انصاف ملنے کی توقع ہے۔
Muhammad Sohail Afridi
Deputy Commissioner Abbottabad
Hazara Police