Happy Tours and Travels

Happy Tours and Travels Solving all your travel troubles. Contact us and book your Trip now.

24/08/2019
19/06/2019

رہنمائی کیجئے ، تذلیل نہ کیجئے

بہت سے لوگ کسی نہ کسی علاقے کی سیاحت کا پلان بناتے ہیں ۔ پوری طرح لطف اٹھاتے ہیں تصویریں بنا کر فیس بک پر سیاحت کے حوالے سے بنائے گئے گروپوں میں اپ ڈیٹ کرتے ہیں ۔ اب ہوا یہ ہے کہ اکثریت میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کو تصویریں دیکھ دیکھ کر سیاحت کا شوق ہو گیا ہے۔ مصروفیات نے کبھی اپنے شہر سے زیادہ دور جانے نہیں دیا لیکن اب چاہتے ہیں کہ اپنے محدود وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی نہ کسی سیاحتی مقام پر کچھ دن گزار لئے جائیں ۔ یہ اصحاب کسی مشہور گروپ میں پوسٹ لگا کر پوچھتے ہیں کہ لاہور سے فلاں سیاحتی مقام تک کم بجٹ میں پہنچنا کیسے ممکن ہے ۔ میری نظر سے ایسی ہی ایک پوسٹ گزری جو رہنمائی ہو سکتی تھی کر دی ۔ حیرت دوسرے گروپ ممبرز کے تبصرے دیکھ کر ہوئی ۔ اس پوسٹ پر اب تک 500 کمنٹس ہو چکے ہیں ۔ زرا کمنٹس کا معیار چیک کیجئے

" تھوک والے جہاز پر چلے جائیں " یہ تبصرہ کرنے والے ایک عرب ریاست میں ایک بڑے عہدے پر فائز ہیں مگر سوچ دیکھیں ان کی

" جیو کے نیچے والی پٹی پر چلے جاؤ " ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ کا مشورہ

" پیدل چلے جاؤ " سو کے قریب سیاحت کے شوقینوں کا مشورہ

" پیسے نہیں ہیں تو گھر بیٹھو " گھنی داڑھی والے ایک ایگزیکٹو کا مشورہ

"ہوا میں اُڑ کر چلے جائیں ، کافی سستا پڑے گا ۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی کا مشورہ

" لفٹ لے لے کر چلے جاؤ یا سیاحت کا خیال دل سے نکال دو " ایک مشورہ

" گھر بیٹھے خیالوں میں ہی سیر کر لو " ایک اور مشورہ

" ناران تو پہنچ جاؤ گے شائد ۔ لیکن وہاں گھاس ہی کھانا " ایک شیخ صاحب کا مشورہ

ان صاحب نے تو کمال ہی کر دیا ۔ فرماتے ہیں

"

چکوال کی ریوڑیاں لیں ایک تھیلی، پھر لاہور سے پنڈی والی کسی بس پر بیٹھ کر ریوڑیاں لے لو کی صدا لگائیں، مفت میں گوجرانولہ، وہاں سے بس بدلی کریں دینہ تک، وہاں سے گوجر خان، وہاں سے پنڈی۔۔۔ بالکل مفت

اس کے مری کی گاڑی پر اپنی محلے کی جامع مسجد کے لیے چندہ جمع کرنے والی رسید بک ساتھ رکھیں، وہاں سے مظفرآباد والی گاڑی پر بیٹھیں جوڑوں کے درد والا کوئی منجن متعارف کروائیں، وہاں سے مانسہرہ والی گاڑی پر وہی ریوڑیوں والا تھیلا نکال لیں، ناران کاغان تک وہی چندے والی کہانی۔۔۔۔

"مانگتے ہوئے جائیں " ملائشیا میں مقیم ایک پاکستانی کا مشورہ

" گھر میں بیٹھ کر گوگل پر فوٹو دیکھ لو " ایک اور مشورہ

"چرس کا ایک کش لگاؤ، گھر بیٹھے ناران کی سیر کر لو "

" ہیلی کاپٹر منگوالو ، 55 روپے کلو میٹر والا "

بھانت بھانت کے مشورے آپ نے دیکھ لئے یہ محض چند نمونے ہیں۔ اگرچہ کچھ لوگوں نے مناسب مشورے بھی دیئے ۔ سمجھ سے بالا تر ہے کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ ایک آدمی کا مذاق کیوں اڑانے لگے ۔

آپ کے پاس وسائل ہوں گے ، اپنی گاڑی بھی ہو گی دل کھول کر خرچ بھی کر سکتے ہوں گے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ دوسروں کا مذاق اڑانے لگیں ۔ ان کو بھی سیاحت کا حق دیجئے

Guidance needed to visit northern areas will be provided on this page in true spirit Tours & Travels

A beautiful view of Hazara motorway near Abbottabad..
30/05/2019

A beautiful view of Hazara motorway near Abbottabad..

One day tour to Nathiagali "Mashkpuri Top" from Rwp/Isd on Sunday 26May, 2019 in 1000/per head only.. TransportTour guid...
19/05/2019

One day tour to Nathiagali "Mashkpuri Top" from Rwp/Isd on Sunday 26May, 2019 in 1000/per head only..

Transport
Tour guide
Photography
Aftar/Dinner

Tours & Travels...

Newly built Camlica Mosque in Istanbul Turkey😍..
11/05/2019

Newly built Camlica Mosque in Istanbul Turkey😍..

We offer an opportunity to explore the best travel destinations of Pakistan,  especially Northern areas and Galyat.We pr...
26/04/2019

We offer an opportunity to explore the best travel destinations of Pakistan, especially Northern areas and Galyat.

We provide...
TransportAccomodationFoodIdeasGuidelines

For...
IndividualsGroupsFamiliesSchoolsCollegesCouples
&Travels

Pakistan is ranked as the world's top adventure travel destination by the British Beckpecker society. The society descri...
25/04/2019

Pakistan is ranked as the world's top adventure travel destination by the British Beckpecker society.

The society described the country as one of the friendliest countries on earth, with mountain scenery that is beyond anyone's wildest imagination.

The country has much to offer from natural beauty and historical heritage to cultural diversity ..

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category