The Pattan Khurd - پٹن خورد ایبٹ آباد

The Pattan Khurd - پٹن خورد ایبٹ آباد Situated at Bank River of Jehlum from East & Kunhaar from North, near to Muzaffarabad but Distt & Tehsil Abbottabad.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبہت دکھ بھری خبر ہے۔ پٹن خورد میرے والے حاجی عبدالمجید صاحب کل شام دل کو دور...
20/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بہت دکھ بھری خبر ہے۔ پٹن خورد میرے والے حاجی عبدالمجید صاحب کل شام دل کو دورہ پڑنے سے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے, حاجی صاحب واقعی پٹن خورد کا ایک قیمتی اثاثہ تھے. عوامی خدمت اور بھائی چارے کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ کسی مخلص اور باوقار شخصیت کا چلے جانا پورے علاقے کے لیے بہت بڑا خلا ہے۔

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین یا رب العالمین۔

اس مشکل گھڑی میں پٹن خورد کے تمام لوگوں سے دلی تعزیت۔ اللہ مرحوم کے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔آمین

نمازِ جنازہ آج مورخہ 20-06-2026 کو دن 11 بجے پٹن خورد میں ہی ادا کیا جائیگا.

Pattan Khurd
Pattan khurd itehad welfeir
Pattan khurd abbottabad
Pattan khurd
Pattan Khurd Cricket
Pattan Khurd Tigers
انصاف یوتھ ونگ پٹن کلاں
گہاڑ کوٹلیاں پٹن کلان ایبٹ آباد پاکستان
Abbottabad ایبٹ آباد
Darbiali - Thandiani - Abbottabad
پٹن خورد اتحاد ویلفیٸر

فدرتی چیز ک اپنا ہی ایک مزا ہے اب دیسی گھی کے فائدے ہی دیکھ لیں لیکن اب یہ مشکل سےبہی ملتا ہے کیونکہ کہ گاؤن میں اب بھین...
09/11/2025

فدرتی چیز ک اپنا ہی ایک مزا ہے اب دیسی گھی کے فائدے ہی دیکھ لیں لیکن اب یہ مشکل سےبہی ملتا ہے کیونکہ کہ گاؤن میں اب بھینس گاۓ دکھنے کا رواج نہ ہونے کے بربر رہ گیا اور بازار سے یہ چیزیں اب خالص حالت میں نہیں ملتی...

ہندکو غزلگلّاں نال تہہ پیٹ نئےپَرنےچھوڑننگاتقریراں کیککھ پَنّی تہہ دو نیں کرنا چغنا ایں تقدیراں کی کول پراء پہکُھاپیاء م...
09/11/2025

ہندکو غزل

گلّاں نال تہہ پیٹ نئےپَرنےچھوڑننگاتقریراں کی
ککھ پَنّی تہہ دو نیں کرنا چغنا ایں تقدیراں کی

کول پراء پہکُھاپیاء مرناکہارعذاب تہہ بار ثواب
لوک جُلی تہہ بکرے دینے اپنےاپنے پیراں کی

25/12/2024
محترم اعجاز صاحب کے جواں سال بیٹے کی برطانیہ میں حادثاتی موت پر پورا پٹن خورد سوگوار ہے، ہم استاجی رحمت اللہ علیہ کی پور...
25/12/2024

محترم اعجاز صاحب کے جواں سال بیٹے کی برطانیہ میں حادثاتی موت پر پورا پٹن خورد سوگوار ہے، ہم استاجی رحمت اللہ علیہ کی پوری فیملی کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں.

موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اپنی اپنی باری پر اس فانی دنیا سے واپس اپنے رب کے پاس لوٹ جانا ہے، نوجوان اولاد کا دکھ والدین کے لئے پہاڑ جیسا غم ہے لیکن موت بھی برحق ہے،

اللہ پاک اعجاز صاحب کے بیٹے کو جنت میں گھر عطاء فرمائیں، ایک باغ بھی انہیں عطاء ہو جہاں انکی دنیا میں رہ جانے والی خوشیوں کے بدلے انکو جنت کی بہاریں دیکھنے کو ملیں 😢😢💔💔💔😭😭آمین یا رب العالمین

02/12/2024

اگر کسی حسب ونسب کے بزرگوں نے زندگی مشکل ترین حالات میں گزاری ہو لیکن پھر بھی ملن ساری اور انسانیت کے کچھ اصول اپناۓ ہوں, اور ہمیشہ اپنے آس پاس لوگوں میں ہمدردی, محبت, خلوص اور اتفاق ہی بانٹا ہو تو انکی یہ محنت رائیگاں نہیں جاتی, آنے والی نسل میں بھی کوئ نہ کوئ انکی اس محنت کو آگے لے جانے کا وسیلہ بن ہی جاتا ہے.... بس ہمت اور اللہ پہ بھروسہ ہونا چائیۓ...

سدا سلامت رہیں اس دھرتی کے وہ عظیم انسان❤❤❤

Pattan khurd abbottabad
Pattan Khurd Tigers
Pattan khurd itehad welfeir
V/C Pattan Village
سوہنڑاں پٹن کلان
Pattan khurd
Pattan Khurd
Pattan Khurd Cricket

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭ایک انتہائی افسوسناک خبر کہ پٹن خورد درکالی والے ڈرائیور محمد عرفان صاحب آج رضائے الہی سے وفا...
01/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭
ایک انتہائی افسوسناک خبر کہ پٹن خورد درکالی والے ڈرائیور محمد عرفان صاحب آج رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جو کافی عرصے سے بیمار تھے اور ہسپتال میں داخل تھے.آج طبیعت ناساز ہونے کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے. اللہ پاک ان کے اخروی منازل کو اسان فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے امین ثم امین
آج پٹن خورد ایک خوبصورت انسان سے محروم ہو گیا۔ آپ سے واقفیت رکھنے والا ہر فرد آپ کے عمدہ اخلاق، نرم گوئی اور عجز و انکساری کا گواہ ہے۔ آپ کے خاندان سمیت پورے پٹن خورد کے لئے یہ ایک شدید صدمہ ہے۔ اللّٰہ پاک عرفان بھائی کا سفر آخرت آسان فرمائے!

ء

31/08/2024

ٹھنڈیانی روڈ کالا پانی کے مقام پر لینڈ سلاہیڈنگ گھر تباہ ہو گیا ہے آس پاس کے گھروں اور قبرستان کو بھی نقصان پہنچا ہے خوش قسمتی گھر والے سب قدرتی طور پر محفوظ رہے...
موقع پر موجود بنی ہوئ ویڈیو..

Address

District & Tehsil Abbottabad
Abbottabad
13101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pattan Khurd - پٹن خورد ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category