10/07/2026
آپ سب حضرات سے یہ سوال ہے کہ ہر جمعہ میں امام صاحب کی طرف سے دعا کی جاتی ہے کہ اے اللہ، قبلہ اول کی حفاظت فرما، کشمیر کو آزادی نصیب فرما امت مسلمہ کی حفاظت فر وغیرہ
مگر
اسلامی جمہوریہ ایران جو اس وقت حقیقی طور پر یہود کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اسکی مدد کی دعا کیوں نہیں کی جاتی؟
کیا ہم ایران کو مسلمان ملک نہیں سمجھتے؟
کیا وہ اللہ کا نام لینے والے نہیں؟
آپ سب اہل عقل لوگ ہیں ، رہنمائی فرمائیں۔