09/05/2025
_عمرہ1447ہجری_اپڈیٹ
ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معزز معتمرین یہ نوٹیفکیشن سعودی عرب کی وزارت #حج و #عمرہ کی جانب سے ہے
اس نوٹیفکیشن کے مطابق #عمرہ سیزن 1447 ہجری کا باقاعدہ آغاز 14 #ذوالحج بمطابق 10 جون 2025 سے ہو گا اور 15 ذوالحج سے آپ #عمرہ ویزہ پر سعودی عرب کیلئے ٹریول کرسکتے ہیں
عمرہ سیزن 1447 ہجری کا آخری #ویزہ یکم شوال کو پرنٹ ہو گا اور سعودی عرب #داخلہ کی آخری تاریخ 15 #شوال ہے جبکہ عمرہ ویزہ پر سعودی عرب میں قیام کی آخری تاریخ 29 #شوال ہے یعنی یکم #ذوالقعدہ سے پہلے ہر صورت #سعودیہ چھوڑنا ہو گا # منازل الرحمہ ٹریول ٹورز
03022189751
00966582543516