Easy Trip Travels & Tours

Easy Trip Travels & Tours This page will help us to share our offers, promotions available for our Respected Customers,

We, M/S Easy Trip Travel & Tours has recently establish our office in Arifwala (Pakpattan). This is the only Travel Agency in Arifwala which is running by the IATA Certified Staff and an Experienced Staff of an IATA Travel Agency in Lahore offering our Respected Customers the Domestic & International Air Tickets of All Airlines operating, Umrah & Hajj Visas, Visit Visas for Dubai, Thailand, Malays

ia, Sri Lanka, Singapore, Employment Visas for UAE & Saudi Arabia, Tour Packages, Leisure Trips, Honey Moon Packages, Worldwide Hotel Bookings etc,

13/08/2024

Happy Independence Day

06/04/2024
24/08/2021

سعودی عرب، اومان اور کویت جانے والے تیار ہو جائیں

24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کا اعلان کر دیا*
سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔
اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

پھلوں کا بادشاہ آمآموں کا بادشاہ ملتانی آمدسترخوان کی شانملتانی آم ہر شامملتان کے باغات سے ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایکسپور...
04/07/2021

پھلوں کا بادشاہ آم

آموں کا بادشاہ ملتانی آم

دسترخوان کی شان

ملتانی آم ہر شام

ملتان کے باغات سے ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایکسپورٹ کوالٹی ملتانی آم

انور رٹول 1399 روپے صرف

سفید چونسہ 1199 روپے صرف

دوسہری 1199 روپے صرف

لنگڑا 999 روپے صرف

10 کلو کی گفٹ پیکنگ میں بھی دستیاب ہے

جاز کیش ایزی پیسہ اورکیش آن ڈیلوری کی سہولت کے ساتھ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ارجنٹ ڈیلوری

ان شاء اللہ تعالیٰ

آرڈر کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

https://forms.gle/UYTtaR1XRKg3auGG8

Infrearad Thermal Gun Available at a very reasonable price. Please contact 03214747919
23/06/2020

Infrearad Thermal Gun Available at a very reasonable price. Please contact 03214747919

15/06/2020

UAE to Pakistan

Fly Dubai Special *Offer
30 Kg + Hand Carry * *With Meal*

FARE ON CALL

LIMITED SEATS

FZ 17 JUN DXB-MUX
FZ 19 JUN DXB-MUX

Note:
In case of cancellation, payments will be refunded according to airline policy

Easy Trip Travels
0300 8407919

Please contact 03214747919
01/06/2020

Please contact 03214747919

16/05/2020

‏اندرون ملک فضائی آپریشن کی بحالی کیلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نےایڈوائزری جاری کردی‏

ایئرپورٹ اسٹاف اورمسافرپارکنگ ایریازسےآگےنہیں جاسکیں گے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

ایئرپورٹ منیجر سماجی فاصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

روانگی سےقبل طیارےمیں اسپرے کےبعد سول ایوی ایشن سےسرٹیفکیٹ لینالازمی ہوگا،سی اےاے‏

پانچ مخصوص ایئرپورٹس پراندرون ملک روانگی ،آمد پرڈس انفیکشن اسپرےکریں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

اسٹیشن منیجرمسافروں کی مکمل فہرست پروازکی روانگی سےقبل محکمہ صحت کےفوکل پرسن کودےگا،سی اے اے‏

مسافروں اورفضائی عملہ کو تھرمل اسکینرسےگزاراجائیگا،ٹمپریچرظاہرہونےپر آف لوڈکیاجائیگا،سی اے اے‏

طیارےمیں سیٹوں کی آخری لائن میڈیکل ایمرجنسی کیلئے خالی رکھی جائے گی،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

مسافروں کو سرجیکل ماسک ایئر لائنز کی جانب سے دیے جائیں گے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

پی آئی اے اورنجی ایئرلائنز16 مئی کو اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

اندرون ملک پر وازوں پر ہر قسم کا پروٹوکول ختم کر دیا گیا ،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

دوران پرواز مسافروں کو اپنی سیٹ تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

مسافروں کو ہر 30منٹ بعد سینیٹائزر فراہم کیا جائے گا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

دوران پروازکھانافراہم نہیں کیاجائیگا،ضرورت پرصرف پانی کی بوتل دی جائیگی، سی اے اے

16/05/2020

اندرون اور بیرون ملک جانے کے لیے خصوصی پروازوں پر سیٹیں دستیاب ہیں
03008407919
03214747919

Address

Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923214747919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Trip Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Easy Trip Travels & Tours:

Share

Category