GB Astore tourism News

GB Astore tourism News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB Astore tourism News, Travel Company, Astor.

13/08/2026


06/08/2026

گینی چلاس
سیلاب / تباہ کاری

06/08/2026

شاہراہ قراقرم
چلاس گینی میں انچے درجے کے سیلاب سےروڈ بلاک ایک ہوٹل اور کچھ دکانیں ڈوب گئے شاہراہ مکمل طور پر بند۔
ذرائع

گلگت۔کتوں کے کاٹنے والے مریضوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔
30/07/2026

گلگت۔کتوں کے کاٹنے والے مریضوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔

29/07/2026

ضلع استور میں میٹرک کے امتحان کے نتائج خراب آنے کے بعد ایک طالبہ نے مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔
مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو زخمی حالت میں نکال لیا اور فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
@

🚨 ابتدائی رپورٹ | استوراستور کے لوس پل سے نویں جماعت کی ایک کم عمر طالبہ نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ مقامی افراد کی بروقت...
29/07/2026

🚨 ابتدائی رپورٹ | استور

استور کے لوس پل سے نویں جماعت کی ایک کم عمر طالبہ نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ مقامی افراد کی بروقت کارروائی کے باعث طالبہ کو بحفاظت دریائے استور سے نکال کر فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق طالبہ کی حالت خطرے سے باہر اور بہتر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کا تعلق چونگرہ سے ہے۔

واقعے کی وجوہات کے حوالے سے مختلف باتیں سامنے آ رہی ہیں، تاہم کسی بھی وجہ کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی۔ مزید تفصیلات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا

28/07/2026

28 جولائی سے 6 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

Address

Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Astore tourism News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category