Nanga Parbat Explorers

Nanga Parbat Explorers Unleash your adventure spirit with Nanga Parbat Explorers! Join us!
0335-2120518
0355-5066728
0355-5294855
(1)

Expert guides, personalized tours, and responsible tourism practices ensure an unforgettable Himalayan experience.

View of Nanga Parbat, Raikot peak and Chongra peak from the view point of Tarishing Rupal valley Astore.
20/06/2025

View of Nanga Parbat, Raikot peak and Chongra peak from the view point of Tarishing Rupal valley Astore.

14/04/2025

*Customize your tour with NpE to*
-Skardu
-Hunza
-Astore
Get ready for an unforgettable journey! Enjoy stunning views, thrilling activities, and memorizing moments with our tour.🧭🌍✨

Book your spot now!
☎️ 0335-2120518
📩 [email protected]
🌐http://nangaparbatexplorers.com/

Our priority is clients satisfaction call us before reserving the seats.We will explain each and everything  i.e  budget...
08/04/2025

Our priority is clients satisfaction call us before reserving the seats.We will explain each and everything i.e budget, places to visit, hotels, meals and night stays etc.
Detailed Itinary also will be shared with the clients.

For further details contact us on Whatsapp:
0335-2120518
0312-5990712
0355-5066728

30/03/2025

🌙 Raat Mubarak to All Muslim Ummah from Team NANGA PARBAT EXPLORERS.♥️♥️

Stay tuned for an amazing tour package and many more for you.👆🏻👆🏻🌍🧭

ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے ۔۔۔گلگت بلتستان میں سیاحت کو تباہ کرنے کی ایک منظم  شاندار کوشش ۔۔غیر مقامی افراد کے ہوٹل کا کارو...
31/12/2024

ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے ۔۔۔گلگت بلتستان میں سیاحت کو تباہ کرنے کی ایک منظم شاندار کوشش ۔۔
غیر مقامی افراد کے ہوٹل کا کاروبار کرنے پر مختلف درجہ بندی کے حساب سے ٹیکس لگایا گیا ہے ۔۔یہ بات بہت حد تک سمجھ آتی ہے اور مقامی افراد کے کاروبار کو تحفظ دینے کیلیے یہ عمل اٹھایا گیا ہے ۔اس کی توجیح پیش کی جاسکتی ہے ۔۔
لیکن غیر مقامی گاڑیوں کے داخلے پر دو ہزار اور موٹر سائیکل سوار یعنی بائیکرز پر پانچ سو روپے ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو داخلے کے وقت لیا جائے گا ۔۔
یہاں کشمیر ، مانسہرہ ،مالاکنڈ ،دیر ،چترال میں اتنے سیاحتی مقامات ہیں کہ ایک عمر بھی ایک ایک بار دیکھنے کے لیے کم ہے ۔۔۔ایسے میں اگر ملک کے دور دراز علاقوں سے اس مہنگائ کے دور میں دو چار دن نکال کر سینکڑوں میل کا سفر کرکے حالات کے ستائے چند دن آپ کے پاس آتے ہیں تو خدارا ان کی رگوں سے خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑنے کی کوشش نہ کریں ۔۔۔
سیاحت ویسے بھی اب بہت مشکل ہوچکی ہے ۔۔نکلنے سے پہلے بہت سی چیزوں کی ترتیب بنانا پڑتی ہے ان مشکلات میں مزید اضافہ نہ کریں ۔۔بظاہر یہ دو ہزار اور پانچ سو معمولی نظر آتے ہیں ۔۔لیکن ظالمانہ ٹیکس جب ایک بار لاگو ہو جائے تو پھر بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ۔۔۔
میری گلگت بلتستان حکومت سے گزارش ہے کہ اس پر نظر ثانی کیجائے اور گاڑیوں ،موٹرسائیکلوں پر لگایا جانیوالا غنڈہ ٹیکس ختم کیا جائے ۔۔پہلے ہی ہائ ایس اور کوسٹرز والے جابجا چالان کی مد میں سینکڑوں نہیں ہزاروں دے کر واپس آتے ہیں ۔۔۔
اگر یہ ٹیکس واپس نہیں کیا جاتا تو اس کے خلاف ایک باقاعدہ احتجاجی مہم چلائی جائے ، تمام حقیقی سیاحوں کو جو سمجھتے ہیں یہ ظالمانہ اقدام ہے اس میں بھرپور طریقے سے ساتھ دینا چاہیے ۔۔۔فوری طور پر کم از کم گلگت بلتستان کی سوشل میڈیا پر تشہیر کو بند کردیا جائے ۔۔۔اور اگر عقل کی اندھی حکومت پھر بھی نہیں سمجھتی تو بائیکاٹ مہم کی طرف جایا جائے ۔۔۔
مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب داسو سے جگلوٹ تک ناٹکو کی بسوں کے علاؤہ اکا دکا باہر کی کوسٹر نظر آتی تھیں ۔۔اور میلوں دور تک کسی گاڑی سے سامنا نہیں ہوتا تھا اور یہ بہت پرانی نہیں پچیس سال پرانی بات ہے ۔۔۔
حالات سے مجبور سیاحوں کو مجبور نہ کریں کہ وہ دائیں بائیں مزید متبادل تلاش کریں جوکہ جابجا مملکت خدا داد میں بکھرے پڑے ہیں ۔۔۔
میرے دوستو اگر ابھی نہیں بولو گے تو کل کشمیر ،کے پی کے اور ہر ضلع میں داخلے کے وقت بدمعاشی ٹیکس دینے کیلئے تیار ہو جاؤ ۔۔۔
میں احتجاج کا اعلان کرتا ہوں ۔۔۔آپ سب بھی بھرپور احتجاج کریں ۔۔۔

Nangaparbat Explorers

13/12/2024
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتاہے۔پہلا پہاڑوں کا عالم...
11/12/2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتاہے۔
پہلا پہاڑوں کا عالمی دن اس وقت منایا گیا تھا جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے ذریعے 2002ء کو پہاڑوں کا سال قراردیا۔اقوام متحدہ کے مطابق سیاحت، آلودگی، جنگلات کی کٹائی اورموسمی تبدیلیوں کی وجہ سے پہاڑوں کا قدرتی حسن تباہ ہورہا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن ان کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا شعور اجاگرکیا جاتا ہے۔
پاکستان بھی قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور یہاں دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑ قراقرم، ہمالیہ اور ہندوکش موجود ہیں۔پاکستان میں کئی ایسی بلند چوٹیاں ہیں جن کی بلندی چھبیس ہزار فٹ سے زائد ہے جبکہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اور نویں بلند چوٹی نانگا پربت بھی پاکستان میں واقع ہے۔
نانگا پربت دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 8126 میٹرہے۔ اسے دنیا کا قاتل پہاڑ بھی کہا جاتا ہے۔

22/11/2024

K-2 BASE CAMP ⛺🧗🏻‍♂️🏔️🧭🌎🚡

Height 5150 Meters from Sea level.

Address

Astor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanga Parbat Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nanga Parbat Explorers:

Share