19/07/2026
شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز🌳
اتھر میں آج ایک تاریخی دن!
مشترکہ مفاد کمیٹی اتھر، سرسبز ٹیم اتھر اور اتھر کوئیک ریسپانس ٹیم کے تعاون سے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
ہمارا مقصد: سرسبز اتھر، صاف ستھرا اتھر
درخت لگائیں، ماحول بچائیں، آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
آج اتھر نے سبز ہونے کا عہد کر لیا!💚
ہم سب مل کر اتھر کو پہلے سے زیادہ خوبصورت اور سرسبز بنائیں گے ان شاءاللہ 🌿