Parsa Enterprises Travels & Tours

Parsa Enterprises Travels & Tours Parsa Enterprises Travels & Tours provides complete range of travel solutions to it's valued customers

Parsa Enterprises Travels & Tours provides complete range of solutions to it's valued customers regarding all their travel and tour related matters. We covers all the domains of travels and tours which a customer looks into starting from Advice, Planning, Visa Services, Hotel Reservation, Tour Packages, Ticketing and Airport Transfers. Our activities also revolve around arranging Visas and Package

s for clients who want to visit the Holy places for Hajj/Umrah offering packages in Makkah and Madinah. We also provides fun filled, low budget and entertaining Tour Packages for destinations throughout the world. We try to provide our clients the best possible packages as far as the quality, services and the rates are concerned. Our Camping Tours are from 3-10 days and offer truly unique experiences like sleeping under the stars in swags, swimming with dolphins & sea lions, hiking in beautiful national parks, surfing on mountainous sand dunes, tree top walks through ancient forests, cage diving with great white sharks and personalized indigenous culture.

اہم تنبیہمنصہ نسک (Nusuk) اب ایسی تصاویر طلب کر رہا ہے جو شرعی ضوابط کے مطابق ہوں۔اہم اپ ڈیٹ:نسک پلیٹ فارم خواتین کی بغی...
02/06/2026

اہم تنبیہ

منصہ نسک (Nusuk) اب ایسی تصاویر طلب کر رہا ہے جو شرعی ضوابط کے مطابق ہوں۔

اہم اپ ڈیٹ:
نسک پلیٹ فارم خواتین کی بغیر حجاب تصاویر قبول نہیں کرے گا۔ لہٰذا تمام ایجنٹس اور متعلقہ افراد سے درخواست ہے کہ جب خواتین کے پاسپورٹ یا دیگر دستاویزات جمع کروائیں تو ان کی تصویر حجاب کے ساتھ ہو۔

❌ بغیر حجاب تصویر: ناقابل قبول
✅ حجاب کے ساتھ تصویر: قابل قبول

ان ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے تاکہ درخواستوں میں تاخیر یا مسترد ہونے سے بچا جا سکے۔

واللہ ولی التوفیق
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🕋 حطیم (حجرِ اسماعیل) میں داخلہ اور نماز کے اوقاتحطیم خانہ کعبہ کا وہ مبارک حصہ ہے جہاں ن...
31/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🕋 حطیم (حجرِ اسماعیل) میں داخلہ اور نماز کے اوقات

حطیم خانہ کعبہ کا وہ مبارک حصہ ہے جہاں نماز ادا کرنا بیت اللہ کے اندر نماز پڑھنے کے برابر ہے۔ زائرین کی سہولت کے لیے انتظامیہ کی جانب سے درج ذیل اوقات مقرر کیے جاتے ہیں:

👨‍💼 مرد حضرات کے لیے
وقت: رات 10:00 بجے سے رات 02:00 بجے تک

👩‍💼 خواتین کے لیے
وقت: صبح 07:30 بجے سے صبح 11:00 بجے تک

📌 اہم وضاحت:

یہ ٹائمنگ مستقل نہیں ہوتی۔ عموماً ابتدائی فلائٹس کے دنوں میں اس طرح کھولا جاتا ہے، لیکن جیسے جیسے رش بڑھتا ہے، ان اوقات میں تبدیلی آ سکتی ہے یا بعض اوقات حطیم کو عارضی طور پر بند بھی کر دیا جاتا ہے۔

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ایک دن کھلا ہوتا ہے اور اگلے دن بند کر دیا جاتا ہے، یا کچھ دن چلانے کے بعد روک دیا جاتا ہے۔ یہ سب انتظامیہ رش اور حالات کو دیکھ کر طے کرتی ہے۔

اس لیے موجودہ ٹائمنگ صرف موجودہ صورتحال کے مطابق ہے، آگے چل کر اس میں تبدیلی ممکن ہے۔

📌 ضروری ہدایات:

• رش میں صبر اور نظم و ضبط کا خیال رکھیں
• انتظامیہ اور سیکیورٹی کے ساتھ تعاون کریں
• مختصر وقت میں دو رکعت نفل ادا کریں تاکہ دوسروں کو بھی موقع ملے

یہ ایک بڑی سعادت ہے، اس موقع کی قدر کریں

اللہ پاک ہمیں بار بار اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے
اللهم آمین

مناسک حج کی سرگرمیاں
22/05/2026

مناسک حج کی سرگرمیاں

سرکاری عازمین حج 2026 کے لیے رمی جمرات اور قربانی کے اوقات کار اور اہم ہدایات
22/05/2026

سرکاری عازمین حج 2026 کے لیے رمی جمرات اور قربانی کے اوقات کار اور اہم ہدایات

22/05/2026

UMRAH VISA 1448

22/05/2026

حجاج کے لیئے درب زبیدہ، عراق سے سعودی عرب

Hajj 1447Mashair Meal Plan For Pakistani Hujjaj
20/05/2026

Hajj 1447
Mashair Meal Plan For Pakistani Hujjaj

Heat Wave Alert in Makkah, Saudi Arabia
20/05/2026

Heat Wave Alert in Makkah, Saudi Arabia

Address

Attock City
43600

Telephone

+92572701114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parsa Enterprises Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parsa Enterprises Travels & Tours:

Shortcuts

Share

Category