24/01/2025
معزز ٹریڈ پارٹنرز!
سعودی سول ایوی ایشن اور تمام ایئر لائنز کے نوٹیفکیشن کے مطابق، 10 فروری سے ٹریول کرنے والے تمام عمرہ معتمرین کو دونوں ویکسین (Meningococcal اور Polio) لگوانا ضروری ہے۔ ٹریول کے دوران معتمرین کو ویکسین سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھنا ہوگا تاکہ بوقت ضرورت دکھایا جا سکے۔
پولیو ویکسین: ٹریولنگ سے کم از کم 4 ہفتے پہلے لگوانا لازمی ہے۔
مینگوکوکل ویکسین: ٹریولنگ سے کم از کم 10 دن پہلے لگوانا لازمی ہے۔
نوٹ:
یہ یاد رہے کہ ویکسین لگوانا معتمرین کی ذمہ داری ہے۔ ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں کسی بھی نقصان کی ذمہ داری ادارے پر نہیں ہوگی۔
*روشن ایئر ٹریولز*