گاؤں سمنی

گاؤں سمنی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گاؤں سمنی, Tour Agency, Bagh.

The village of Samni is the largest village in terms of area in the East of the Rera which was discovered in the Bagh District, Azad Jammu and Kashmir.The village of Samni is rich in natural resources particularly springs, lush forests and valuable herbs

10/03/2026

❣️

13/01/2026

کھائ گلا میں پولیس نے کاروائی کر کے چورو کے ایک گروہ کو پکڑا ہے۔جس میں انہوں نے مال مویشی اور بہت سارے موٹر سائیکل برامد کروائے ہیں۔ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ سمنی کے کسی بندے کا موٹر سائیکل بھی برامد ہوا ہے جو کہ کھائی گلا تھانے میں ہے برائے مہربانی سمنی سے جس بندے کا موٹر سائیکل بھی چوری ہوا ہے وہ کاغذات دکھا کر 15 تاریخ سے پہلے اپنا موٹرسائیکل لیے جاے ۔شکریہ

07/01/2026

گاوں سمنی۔۔❣️

تحصیل ریڑہ میں ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کے لیے فائر بریگیڈ یونٹ کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا۔ نواحی گاؤں سمنی میں آج...
06/01/2026

تحصیل ریڑہ میں ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کے لیے فائر بریگیڈ یونٹ کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا۔ نواحی گاؤں سمنی میں آج ایک سفید پوش شخص کی کل جمع پونجی ان کی آنکھوں کے سامنے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔ آگ بجھانے کے لیے گاڑی پہنچی، مگر اس وقت تک سب کچھ ختم ہو چکا تھا۔

اس سے قبل بھی بروقت امداد نہ ملنے پر لوہار بیلہ بازار مکمل طور پر جل چکا ہے۔ درجنوں گھر، گاڑیاں اور تجارتی مراکز، مرکزِ ریڑہ میں فائر فائٹنگ یونٹ نہ ہونے کے باعث، راکھ ہو چکے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر قمر کاظمی نے دورانِ تعیناتی کئی اعلیٰ حکام کو متعدد مکتوبات لکھے، مگر وہ فائلوں میں کہیں دب کر رہ گئے۔

باغ کے نوجوان وزیر سردار ضیاءالقر سے شہریوں کی دست بستہ اپیل ہے کہ وہ تحصیل ریڑہ کو ایک فائر فائٹنگ یونٹ کا تحفہ دیں۔

06/01/2026
گاوں کی شادیوں کی رونقیں
21/11/2025

گاوں کی شادیوں کی رونقیں

28/10/2025

سردار بابر الرحمن صاحب❤

Rera❤🍁
28/10/2025

Rera❤🍁

گاوں سمنی
22/10/2025

گاوں سمنی

09/10/2025

شوکت نواز میر❤

09/10/2025

گاوں سمنی سے عوامی ایکشن کمیٹی کی جاندار اواز سردار بابر صاحب ریڑھ اظہار تشکر ریلی سے خطاب کر رہے ہیں❤

09/10/2025

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بات کرتے ہوئے بجلی چلی جائے تو بات جھوٹی،
اور آ جائے تو سچی سمجھی جاتی ہے۔ 😂

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گاؤں سمنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category