Ganga choti tour operator Bagh Azad kashmir

Ganga choti tour operator Bagh Azad kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ganga choti tour operator Bagh Azad kashmir, Tour Agency, Bagh.

it,s our best service for all tourist in Kashmir��welcome to the land of martyrs �welcome to the land of love�� 24 hours you can contact us for your tourism plan.we will guide you�

نیل فری میڈوز ضلع حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر 🖤11 جون بروز اتوار ٹورازم فیسٹول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ایک لاکھ سے زائد ...
07/05/2023

نیل فری میڈوز ضلع حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر 🖤
11 جون بروز اتوار ٹورازم فیسٹول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ایک لاکھ سے زائد غبارے اور پتنگ نیل نیل فری کی فضا کو خوبصورت بنانے کےلئے ہوا میں چھوڑے جاہیں گے ۔اس میں آزاد کشمیر و پاکستان سے انشاء اللہ تعالیٰ سیاح شرکت کریں گے ۔
آپ سب احباب بھی شرکت کر کے آزاد کشمیر کی سیاحت کو فروغ دیں کیونکہ ہم کشمیریوں کے لیے سیاحت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے 🙏

آج کے دن کی سب سے بہترین تصویر😍ہیجیرہ سے تعلق رکھنے والے یہ 3 طالب علموں کی اج کی تصویر ھے یہ طالب عملی کے زمانے کا وہ ب...
06/05/2023

آج کے دن کی سب سے بہترین تصویر😍
ہیجیرہ سے تعلق رکھنے والے یہ 3 طالب علموں کی اج کی تصویر ھے
یہ طالب عملی کے زمانے کا وہ بہترین وقت ہوتا جب ایک چھتری اور 3 دوست ہوتے ہیں
کاش یہ محبت ہمیں ہمیشہ رہے، پھر انسانیت کو کبھی دوسرے انسان سے تکلیف نہ ھو

Snowfall on   in month of may🥰🥰 &k pakistan🥰🥰  🌨❄
06/05/2023

Snowfall on in month of may🥰🥰
&k pakistan🥰🥰
🌨❄

کشمیر کی ہونہار بیٹیڈڈیال سے تعلق رکھنے والے محمد عظیم مشتاق سابق صدر آزاد جموں و کشمیر چیمبر آف کامرس کی بیٹی اور ممتاز...
02/05/2023

کشمیر کی ہونہار بیٹی
ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے محمد عظیم مشتاق سابق صدر آزاد جموں و کشمیر چیمبر آف کامرس کی بیٹی اور ممتاز صنعتکار سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری مشتاق آف سوچانی کی پوتی نے پاکستان کی صفِ اوّل کی میڈیکل یونیورسٹی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور سے ایک نہیں دو گولڈ میڈلز اور تین ڈِسٹنکشنز کے ساتھ اپنی میڈیکل کی ڈگری گورنر پنجاب محمد بلیخ الرحٰمان سے حاصل کی کانوووکیشن میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے خصوصی طور پر شرکت کی وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل نےیونیورسٹی کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں دنیا کے اٹھارہ ممالک کے بچے میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اسی طرح یہاں کے فارغ التحصیل بچے دنیا کے بڑے ممالک برطانیہ اور امریکہ میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎وادی نیلم کے علاقے پھلوائی میں جیپ حادثہ کا شکار ہونے والے لاہور اچھرہ سے تعل...
02/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
وادی نیلم کے علاقے پھلوائی میں جیپ حادثہ کا شکار ہونے والے لاہور اچھرہ سے تعلق رکھنے والے گیارہ کزن اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل تھے ۔ ایک نوجوان گلفام کی اگلے ہفتے شادی تھی تو ایک نوجوان اپنی بیوی سے یہ کہہ کر نکلا کہ اس بار دوستوں کے ساتھ جارہا ہوں اگلی بار دونوں ساتھ جائیں گے
مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں،آمین

ضلع حویلی آزاد کشمیر کی خاتون اسرا امتیاز ھاشمی کااعزازاور اھلیان آزاد کشمیر کی مبارکباد
30/04/2023

ضلع حویلی آزاد کشمیر کی خاتون اسرا امتیاز ھاشمی کااعزازاور اھلیان آزاد کشمیر کی مبارکباد

Bacha party from   enjoying their   holidays at  💐🥰    🇵🇰🇵🇰  ♥️♥️  💐🥰💐  🥳🥳 💚💚
28/04/2023

Bacha party from enjoying their holidays at 💐🥰
🇵🇰🇵🇰
♥️♥️
💐🥰💐
🥳🥳
💚💚

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر پر ہم تمام سیاحوں کو آزاد کشمیر میں ویلکم کہتے ہے آزاد کشمیر کا علاقہ پہاڑی علاقہ ہے راستے میں ...
28/04/2023

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر پر ہم تمام سیاحوں کو آزاد کشمیر میں ویلکم کہتے ہے آزاد کشمیر کا علاقہ پہاڑی علاقہ ہے راستے میں سیاحوں کی گاڑیاں موٹر سائیکل خراب ہو جاتی ہے تو تمام دوستوں سے گزارش ہے ان کی مدد کرے ان کو گائید کرے اور خواتین ان کے ساتھ ہوتی ہے اس لیے ان کا خیال رکھے۔اگر ہو سکے تو ان کو اپنے گھروں میں رہائش😍😍 دے ۔
شکریہ
Ganga choti Bagh ajk Pakistan 🇵🇰

نیلم ویلی آزادکشمیر اور گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر پر ہم تمام سیاحوں کو آزاد کشمیر میں ویلکم کہتے ہے آزاد کشمیر کا علاقہ پ...
28/04/2023

نیلم ویلی آزادکشمیر اور گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر پر ہم تمام سیاحوں کو آزاد کشمیر میں ویلکم کہتے ہے آزاد کشمیر کا علاقہ پہاڑی علاقہ ہے راستے میں سیاحوں کی گاڑیاں موٹر سائیکل خراب ہو جاتی ہے تو تمام دوستوں سے گزارش ہے ان کی مدد کرے ان کو گائید کرے اور خواتین ان کے ساتھ ہوتی ہے اس لیے ان کا خیال رکھے۔اگر ہو سکے تو ان کو اپنے گھروں میں رہائش😍😍 دے ۔
شکریہ 😍😍


😂😁😂
28/04/2023

😂😁😂

باغ آزادکشمیر  گنگا چوٹی پر تازہ برف باری کے مناظر
21/04/2023

باغ آزادکشمیر گنگا چوٹی پر تازہ برف باری کے مناظر

Another view of منگ بجری باغ آزادکشمیر
14/04/2023

Another view of منگ بجری باغ آزادکشمیر

Address

Bagh

Telephone

+923171560367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ganga choti tour operator Bagh Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category