20/10/2026
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی جانب سے نومبر سے فیصل آباد سے سعودی عرب کے لیے پروازوں کا آغاز!
🛫 فیصل آباد سے جده ہر ہفتہ اور بدھ
🛫 فیصل آباد سے مدینہ ہر بدھ
اب فیصل آباد سے سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے مزید آسانی!
📍 اپنی ٹکٹوں کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
✈️ Bin Hussain Travels & Tours