Rent A Ride

Rent  A Ride Just one call and your Ride at your Doorstep
Easy Access To Anywhere with RENT A RIDE

18/06/2021
Just one call and your Ride at your DoorstepEasy Access To Anywhere with RENT A RIDE                        With Driver ...
17/06/2021

Just one call and your Ride at your Doorstep
Easy Access To Anywhere with RENT A RIDE
With Driver
One way charges .... R.s 25 per km
Two Way charges .... R.s 15 per km
Basic charges........... R.s200
Time charges........... R.s 100 per hous
Minimum traveling 20 km
Self Drive
Self drive charges ....R.s 2000 12 hours
Self drive charges ....R.s 3000 24 hours

24 hours milage is 300 km. After 300 km 500 charge per 300 km.

15/05/2021

Just one call and your Ride at your Doorstep
Easy Access To Anywhere with RENT A RIDE
. . . . . . . . ڈرائیور کے ساتھ . . . . . . . . . . .

ایک طرفہ چارجز .... R.s 25 فی کلومیٹر
دو طرفہ چارجز .... R.s 15 فی کلومیٹر
بنیادی چارجز ........... R.s200
ٹائم چارجز ....R.s 100 فی گھنٹہ
کم سے کم 20 کلومیٹر سفر۔۔۔۔

. . . . . . . . . . سیلف ڈرائیو . . . . . . . . . . . . .

سیلف ڈرائیو چارجز .... R.s 2000 فی 12 گھنٹے
سیلف ڈرائیو چارجز .... R.s 3000 فی 24 گھنٹے میلج 300 کلومیٹر ہے۔ 300 کلومیٹر کے بعد 500 چارجز فی 300 کلومیٹر۔

15/05/2021

Just one call and your Ride at your Doorstep
Easy Access To Anywhere with RENT A RIDE
With Driver
One way charges .... R.s 25 per km
Two Way charges .... R.s 15 per km
Basic charges........... R.s200
Time charges........... R.s 100 per hous
Minimum traveling 20 km
Self Drive
Self drive charges ....R.s 2000 12 hours
Self drive charges ....R.s 3000 24 hours

24 hours milage is 300 km. After 300 km 500 charge per 300 km.

۔۔۔۔ آنا جانا سستے میں ۔۔۔۔۔Easy Access To Anywhere with   RENT A RIDEٹیلوالہ سے تمام چھوٹے بڑے شہروں کےلئےنیو ماڑل کار ...
15/05/2021

۔۔۔۔ آنا جانا سستے میں ۔۔۔۔۔

Easy Access To Anywhere with RENT A RIDE
ٹیلوالہ سے تمام چھوٹے بڑے شہروں کےلئےنیو ماڑل کار ڈرائیور کے ساتھ یا بائی ہنیڈ مناسب ریٹ پر مل جائیگی ٹیلوالہ سے آل پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🚙🚙🚗🚗🚕🚕

12/04/2020

ٹیلی کلینک۔۔!!
..جماعت اسلامی پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا ایک اور خوبصورت انداز .
وٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعہ بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔

السلام علیکم،
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے
اللہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

شکریہ
🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹسیپ)

❤❤ سلام ڈاکٹرز ❤❤

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن
(نوٹ اپنا مسئلہ صرف وٹس اپ پر ہی ان تک پہنچائیں )

کرونا الرٹپاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59...
30/03/2020

کرونا الرٹ
پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایسے ہیں، جن میں مقامی طور پر کرونا وائرس پھیل چکا ہے ۔۔

‏اللہ کا واسطہ ہے، آپ اس چیز کو سمجھیں۔ اگر ہم احتیاط نہیں کرتے، تو میرے منہ میں خاک ؛
اگلے دو سے تین ہفتوں میں کرونا وائرس کا طوفان آنے والا ہے، جسے ہمارا ہیلتھ سسٹم برداشت نہیں کر پائے گا ۔۔

یہ کوئی سازش یا افواہ نہیں۔ کرونا بد قسمتی سے حقیقت ہے اس لئے احتیاط کریں۔
ہم ایک غریب ملک کے شہری ہیں، یہاں بھوک کی وجہ سے صورتحال دوسرے ممالک سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، ہمارا پورا نظام زمین بوس ہوجائے گا ۔۔
ہم دوراہے پر کھڑے ہیں، تھوڑی سی احتیاط سے ہم اس امتحان سے نکل جائیں گے اور لاپرواہی سے ہمارا سب کچھ ڈوب جائے گا ۔۔
احتیاط سے خود کو، اپنے پیاروں اورسب پاکستان بھاہیوں کو بچا لیجیے🙏
پلیز دوستو
مان جاو
گھر رہو
روک جاو
ٹھہر جاو

29/03/2020

Copiedddddd.....
کرونہ کو زندہ رکھنے کیلئے موسم گرم نہیں ہونے دیا جا رہا ، بارش ، ژالہ باری ، و زلزلوں کا امکان ہارپ ٹیکنالوجی سے ممکن بنایا گیا ہے ۔ ۔ ۔ درجہ حرارت جونہی 27 سینٹی گریڈ سے اوپر جاۓ گا ۔ یہ وبا ختم ۔

‏ سوشل میڈیا پر ہر روز رات کو شور روزانہ کیا جا رہا ہے ، گھروں سے نکلو ، زلزلہ آ رہا ہے ، اگر میں کہوں یہودی زائیونسٹ کی سازش ہے تو ؟

ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے زلزلہ ضرور لایا جائے گا ، مگر ابھی شیر آیا ، شیر آیا کے مصداق جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے تاکہ جب آےُ ، تو ، عوام ایزی لے ، جھوٹی خبر سمجھے ۔ جانی نقصان زیادہ سے زیادہ ہو ۔ ۔ ۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ فالو کرنے کی بجاۓ پاکستانی و بین الاقوامی میڈیا کو ٹی وی پر چیک کیا جائے ۔

پاس اوور کیا ہے ، جس سے پہلے یہودی زائیونسٹ کا مسیحا آ رہا ہے ؟

8 اپریل بروز بدھ سے 16 اپریل 2020 تک یہودی کا پاس اوور ہے ، عید ۔ ۔ ۔ 12 اپریل کو ایسٹر ہے ( عیسائی ) ۔ ۔ ۔
یہودیوں کے مطابق پاس اوور سے پہلے انکا مسیحا آ رہا ہے ، ٹرمپ نے بھی 12 اپریل کی تاریخ دی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا ۔ ۔ ۔

یروشلم میں 8 اگست 2019 کو ہیکل کی مغربی دیوار کے ساتھ لومڑیوں کا نظر آنا یہودی سکالرز کے مطابق بیبلِیکل پروفیسی ( بائبل کی پشین گوئ ) ہے ۔ ۔ ۔ جو پوری ہو چکی اب ہیکل سلیمانی کی تیسری مرتبہ تعمیر طے ہے ۔ ۔ ۔

مسجد اقصیٰ / یروشلم شہر یہودیوں ، عیسائیوں ، مسلمانوں کیلئے بہت مقدس جگہ ہے ۔ ۔ ۔ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کیلئے مسجد اقصیٰ کی شہادت ہر صورت زائیونسٹ کے مطابق ضروری ہے ، ورنہ انکا جھوٹا دجال نہیں آنے لگا ۔ ۔ ۔ 11/ 9 سے نیو ورلڈ آرڈر کی بنیاد رکھی گئی ۔ ۔ ۔ اسکے بعد دنیا بالکل بدل گئی ، پھر ڈیل آف دی سنچری کے نام سے پچھلے سال تقریب منعقد کی گئی جس میں عرب دنیا کے حکمران بھی شامل ہوےُ ، انہوں نے ہیکل سلیمانی کی تعمیر کو خوش آئند قرار دیا ۔ ۔ ۔ مسلم حکمران قابو دے چکے ۔ ۔ ۔ مسّلم امہ کو قابو کرنا مشکل تھا ۔ ۔ ۔
پوری مسلم امہ کو پلان کے تحت علاقائی مسائل کا شکار کیا گیا ، بھارت میں مسلمانوں کی آبادی پر مسلم کش بل ، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ، قتل و غارت ، راکین ، سنکیان میں مسلم حراستی مراکز میں مسلمان قید ، عرب دنیا حالت جنگ میں ، پاکستان میں عوام ، مہنگائی ، غربت سے تنگ ، ایران بہت برے حالات میں ، مصر میں سیسی نے عوام کو قابو کیا ہوا ہے ، بنگلہ دیش کے راستے بھارت سے گزرتے ہیں ، لے دے کر بچا ملائيشيا ، ترکی ، ملائيشيا میں مہا تیر کو سائیڈ پر کر کے بھارت نواز حکمران تعینات ۔ ۔ ۔ ترکی و پاکستان و افغان طالبان سے کچھ مزاحمت آ سکتی تھی ۔ ۔ ۔ کرونہ بائیو لاجیکل وار سے پوری دنیا لاک ڈاؤن ۔ ۔ ۔ نیا بلاک کچھ عرصے کیلئے اسٹاپ ۔ ہر ملک کو اپنی پڑی ہے ۔ ۔ ۔
پوری دنیا کا ماحولیاتی نظام زائیونسٹ کے کنٹرول میں ہے ، امریکی طوفان قطرینہ ، پاکستان میں زلزلہ ، بھارتی اتر پردیش میں مصنوعی بارشوں کے زریعے سیلاب ، یو اے ای میں حالیہ مسلسل بارشیں ، آسٹریلیا جنگلات کی آگ اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔ سب ٹیسٹ کیا گیا تھا ۔ ۔ ۔
یہ سب کچھ اب آبادی کو کم کرنے کیلئے ، اپنا غلام بنانے کیلئے کیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔
دنیا کا تاج ( تھرڈ ٹیمپل ، یہودی زائیونسٹ کیمطابق ) تیار ہونے کو ہے ۔ ۔ ۔ شیطانی عالمگیر حکومت کا قیام ۔ ۔ ۔

میں نہیں جانتا کہ اپریل 2020 میں کیا ہونے جا رہا ہے ، لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ، انتظار کریں ، دعا کریں اللّه پاک مسلمانوں کو کسی بڑی آزمائش میں مبتلا نا کر دے ۔ ۔ ۔ اللّه پاک مسلم امہ اور اسکے ایمان کی حفاظت کرے ۔ ۔ ۔ اس سے آگے لکھنا نہیں چاہتا ۔

سعودیہ میں خانہ کعبہ کا طواف رکنا بھی ، مسلمانوں کے مسیحا ، حضرت امام مہدی ، حضرت عیسیٰ کے ظہور کی نشانیاں ہیں ۔ ۔ ۔
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

بین الاقوامی جرائد ریسرچ
آغا عاطف خان ۔

29/03/2020

روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کی وفاقی بائیومیڈیکل ایجنسی کی سربراہ ویرونکا سکورتسووا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملیریا کیخلاف پُراثر دوا میفلوکوئن پر مزید تحقیق کے دوران نئی ڈرگ بنائی گئی ہے جو انسانی جسم میں کرونا وائرس کی افزائش کو روکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میفلوکوئن میں مخصوص قسم کی انٹی بائیوٹکس کو شامل کر کے زود اثر نتائج حاصل ہوئے جس سے خون اور پھیپھڑوں میں کرونا وائرس کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوا، اس طرح کرونا کے خلاف مؤثر دوا تیار کر لی گئی ہے۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rent A Ride posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category