28/05/2026
الحمدللہ ✨
العرفات گروپ بہاولپور کے حجاجِ کرام کے اعزاز میں شرکہ سنا سعودیہ کی جانب سے منیٰ میں حج مبارک پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں العرفات گروپ بہاولپور کے حاجیوں نے بھرپور شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کے حج، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲🏻🕋
📍 Mina Al Arfat Travels (Pvt.) Ltd. – Bahawalpur
📞 0300-9877890 | 0300-8688654 | 0300-8788553
🌐 www.minaalarfat.com