
28/07/2024
*آلہ سماعت کو واپس کرنے میں مدد کی اپیل،توجہ فرمائیں ،پلیز ہیلپ*
بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ملے لیکن اس میں موجود ایک ریموٹ نما ڈیوائس ( آلہ سماعت) موجود ہے۔ جس کو خاص طور پر جاپان سے امپورٹ کروایا ہے۔ وہ آپ کے لئے صرف ایک کھلونا ہے۔ لیکن ہماری بچی کے لئے مکمل زندگی ہے۔
بچی کے دماغ میں ایک حصہ فٹ ہے۔ دوسرا حصہ چوری ہو گیا ہے۔ آپ کے لئے بے کار ہے۔ جب تک دونوں حصہ آپ کے یا ہمارے پاس نہ ہوں ڈیوائس بے کار ہے۔
M.Moeen Razzaq(03431062580)
Chisti street near awais karyana store lodhran
براہِ مہربانی میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں۔