
22/07/2025
اپڈیٹ : کاغان روڑ 22/جولائی|2025—KVT
کاغان ویلی کا راستہ بابوسرٹاپ تک ہرقسم کی ٹریفک کےلیے کھلاہے،کسی افواہ پر کان نہ دھریں
جو افسوسناک واقعہ ہواہے وہ بابوسر سے تقریباً بیس20 کلومیٹر ڈاؤن ٹریک تھک جَل کےمقام پر فلڈنگ ہوئی ہے۔تھک جل ضلع دیامر میں واقع ہے اور گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی طرح یہ بھی ڈیزاسٹر پرون ایریا ہے—اکثر وہاں جنوبی ہواؤں کے زیراثر کلاؤڈ برسٹ ہوتےہیں—اللہتمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے،انسانی جانوں کے لیے انتہائی دکھ ہے 😭