Well Come To Kawai Village
(Jeep's Are Also Available)
contact number
( 03004628018)
12/06/2025
کیوائی میں اداروں کا حالیہ آپریشن مکمل طور پر جانبدار، ظالمانہ اور سوالیہ نشان ؟
📌 جو غریب ہے، اُس کا ہوٹل گرایا جاتا ہے
📌 جو امیر ہے، اُس کے ہوٹل میں جا کر ناشتہ کیا جاتا ہے
🚨 سچ یہ ہے:
ان اداروں کو اگر کچھ آتا ہے تو وہ ہے ، رشوت لینا ، بدمعاشی کرنااور غریبوں پر ظلم کرنا۔
یہ ادارے قانون کی حکمرانی نہیں، بلکہ طاقتوروں کی لونڈیاں بن چکے ہیں !
📣 کیوائی کی عوام اب خاموش نہ رہے:
✅ بابوسر ٹاپ سے لے کر بالاکوٹ تک بلاامتیاز آپریشن کیا جائے
✅ امیر ہو یا غریب — قانون سب پر لاگو ہو!
⚠️ اگر اب بھی خاموش رہے، تو کل ہر دروازے پر بلڈوزر ہو گا — مگر آواز کوئی نہ ہو گی!
07/05/2025
07/05/2025
village
02/03/2025
Ramdan مبارک
10/01/2025
_*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ./ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت*_
_*خبرغم /وفات*
*بالاکوٹ گاؤں پارس نکہ تلانگ*
*انتہائی دکھ اور افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہے پارس نکہ تلانگ والے محمد جاوید محمد ریاض ڈرائیور اور محمد پرویز ڈرائیور کے والد محترم ولی الرحمان لالا آج بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ کل پارس تلانگ میں ادا کیا جاے گا*
*اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین*
🔟-01-2k25
22/11/2024
Northern areas walnuts for sale ,
Contact on whatsap for further details.
Be the first to know and let us send you an email when Kawai Kpk Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.