Balakot بالاکوٹ

Balakot بالاکوٹ Balakot is a town in Mansehra District in the Khyber-Pakhtunkhwa province of Pakistan. Balakot is one of the main cities of Mansehra District.

It serves as the chief city of Balakot Tehsil, which is the largest Tehsil of Mansehra District. It has also a Union Council and administers the many surrounding smaller towns and villages.

07/10/2025

زلزلہ 8 اکتوبر 2005
صبح 8:52 منٹ مقامی وقت
شدت 7.6
دورانیہ 52 سیکنڈ
سانحہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کی20 ویں برسی کل منائی جائے گی ،
8اکتوبر آتے ہی بچھڑنے والوں کی یادیں پھر تازہ ہو گئیں اور ہر دل اداس اور ہر آنکھ پر نم ہو گئی ہے ،اس روز ہزاروں افراد شہید ہوئے اور ہزاروں بچے اپنا بیگ اٹھائے منوں مٹی تلے دب کر رہ گئے ہر سال کی طرح اپنے پیاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دعائیہ تقریبات ہوں گی۔
ہماری دعا ہے کے الله پاک سب شہداِ زلزلہ کو جنت میں اعلی' مقام عطا فرمایے
اور ہمیں ایسی آفات سے محفوظ رکھے
آمین

15/06/2025
18/01/2025
26/12/2024

پاکستان کا پہلا Hot Air Balloon مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ بسیاں کے مقام پر لانچ کر دیا گیا ہے
جس سے سیاح حضرات لطف اندوز ہو سکیں گے اور وادی کاغان کے ٹورزم کو مزید فروغ ملے گا ❤

بالاکوٹ شہر کا ایک خوبصورت منظر ♥️Beautifull View Of Balakot ♥️📸 Travel with M Ayyaz
21/09/2024

بالاکوٹ شہر کا ایک خوبصورت منظر ♥️
Beautifull View Of Balakot ♥️

📸 Travel with M Ayyaz

بالاکوٹ ایوب پل اور  دریائے کنہار کا بہت ہی خوبصورت منظر 🥀
23/06/2024

بالاکوٹ ایوب پل اور دریائے کنہار کا بہت ہی خوبصورت منظر 🥀

Hangrai balakot 💚
12/06/2024

Hangrai balakot 💚

Address

Balakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balakot بالاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balakot بالاکوٹ:

Shortcuts

Share