Syed Bilal Shah Travel agenci

جب پٹرول صرف 148 روپے لیٹر تھا 🙄🙄اور اٹا 55 روپے تا چینی 55 روپے تا گھی 260
29/08/2025

جب پٹرول صرف 148 روپے لیٹر تھا 🙄🙄
اور اٹا 55 روپے تا
چینی 55 روپے تا
گھی 260

07/08/2025

غیرت مند لوگ Pti کو چھوڑ نہیں سکتے
اور بیغرت لوگ Pti میں رہ نہیں سکتے✊💪

Dubai viza open fori rabta kary whats app no :03333490035:03453430498
06/08/2025

Dubai viza open fori rabta kary whats app no :03333490035:03453430498

*فوری ضرورت برائے دبئی*🇦🇪🇦🇪الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ دبئی کے ویزے اوپن ھو گئے ھیں سب کو مبارک باد ہمیں دبئی کی...
04/08/2025

*فوری ضرورت برائے دبئی*🇦🇪🇦🇪
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
دبئی کے ویزے اوپن ھو گئے ھیں سب کو مبارک باد
ہمیں دبئی کی مشہور و معروف کمپنی *ACC Company* کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے
📍 *Self selection*�لیبرتنخواہ 1150 ں
❇️ *شٹرنگ کارپینٹر*
*تنخواہ 1400+آور ٹائم*

❇️ *سٹیل فکسر*
*تنخواہ 1400+ آور ٹائم*

❇️ *میسن*
*تنخواہ 1400+ آور ٹائم*

شٹرنگ سٹیل اور میسن کے انٹرویو اگلے ہفتے میں ہوں گے

🔹 ڈیوٹی 10 گھنٹے
🔹 معاہدہ مدت 02 سال
🔹 فوری ویزا فوری روانگی
🔹 عمر کی حد 21 سے 45 سال
🔹 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزم کمپنWhatss app call 03333490035 03453430498

31/07/2025

پارٹیوں سے باہر نکل کر اتفاق اور اتحاد کی ضرورت ہے ورنہ ھم پختون ختم ہو جائینگے 🙏😥

واثساپ نمبر 03333490035
20/07/2025

واثساپ نمبر 03333490035

سید فرزند علی شاہ (مرحوم) خاندانِ جاوید شاہ وغیرہ کی تقریباً 30 سال پرانی دشمنی بکاخیل خاندان کے ساتھ چل رہی ہے۔تقریباً ...
09/06/2025

سید فرزند علی شاہ (مرحوم) خاندانِ جاوید شاہ وغیرہ کی تقریباً 30 سال پرانی دشمنی بکاخیل خاندان کے ساتھ چل رہی ہے۔
تقریباً 25 دن پہلے میل اڈہ میں بکاخیل خاندان کے ایک فرد کو قتل کر دیا گیا۔

اس واقعے کے بعد جاوید شاہ نے ممش خیل کے تمام مشران کو بلایا اور واضح کیا کہ یہ قتل ہمارے خاندان نے نہیں کیا۔
ہم ہر طرح کی صفائی دینے کے لیے تیار ہیں — مشران کے سامنے بھی، بکاخیل خاندان کے سامنے بھی اور پولیس کے سامنے بھی۔

ہماری پرانی دشمنی ضرور ہے، لیکن اس دفعہ ہمارا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم بےقصور ہیں۔
تفصیلی ویڈیو جلد اپلوڈ ہوگی

ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عموماً اورمسافر بھائیوں کو خصوصاً عید الضحی مبارک آلف آلف مبروک
07/06/2025

ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عموماً اورمسافر بھائیوں کو خصوصاً عید الضحی مبارک آلف آلف مبروک

کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور ...
02/06/2025

کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔سیدبلال شاہ پاکستان تحریک انصاف بنوں
واٹساپ نمبر 03453430498

فوری ضرورت براۓ دوبيی شرکہ انڈور ہیلپر سیلری 1300ڈیوٹی9 گھنٹے پلس اوور ٹائمرہائش ٹرانسپورٹ بزمه کمپنی فوری  ریڈی کیس بھج...
31/05/2025

فوری ضرورت براۓ دوبيی شرکہ
انڈور ہیلپر سیلری 1300
ڈیوٹی9 گھنٹے پلس اوور ٹائم
رہائش ٹرانسپورٹ بزمه کمپنی
فوری ریڈی کیس بھجیں
wahtasapp ni 03453430498

29/05/2025

پنجاب چوروں کی وجہ سے ترقی کررہا ہے.
اور پختوخواہ ایمانداروں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے.

میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!قانون کی حکمرانی میری تحریک کا ...
28/05/2025

میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!

قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے۔

جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
- پاکستان کے کپتان عمران خان سیدبلال شاہ پاکستان تحریک انصاف ضلح بنوں

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923333490035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Bilal Shah Travel agenci posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Bilal Shah Travel agenci:

Share