Baghban Overseas

Baghban Overseas Hi friends
This is my company for visa processing and airline ticketing.

آگاہ رہیں...!!!🎤🚨24 اگست 2026 سے، کراچی میں سعودی عرب کے سفارت خانے سے ورک ویزا کے حصول کے لیے 'پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ' ...
19/08/2026

آگاہ رہیں...!!!🎤🚨
24 اگست 2026 سے، کراچی میں سعودی عرب کے سفارت خانے سے ورک ویزا کے حصول کے لیے 'پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ' لازمی ہوگا۔

02/08/2026
01/08/2026

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع۔۔!!

یو اے ای حکومت نے پاکستانی شہریوں کے ورک ویزا کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے پولیس کریکٹر (گڈ کنڈکٹ) سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

اس نئے ضابطے پر 20 جولائی 2026 سے عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند افراد اپنے تمام دستاویزات پہلے سے مکمل رکھیں۔
اور کسی بھی قسم کے فراڈ سے بچنے کے لیے صرف حکومت سے منظور شدہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے ہی رجوع کریں۔

باغبان اوورسیز ایمپلائمنٹ پر
اپ کو یو اے ای ایمبیسی سے پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ سمیت تمام کا ڈاکومنٹس نہایت تیز ترین سروس کے ساتھ فراہم کرے گا۔

15/07/2026

کافی لوگ ہمیں اپروچ کر رہے ہیں کہ دبئی کے وزٹ ویزے لگ رہے ہیں اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں !!

تو سب معزز کلائنٹ حضرات اور دوست و احباب سے گزارش ہے ،
کہ بے شک 15 جولائی سے دبئی کے ویزے گرانٹ ہونا شروع ہو چکے ہیں۔

لیکن ساتھ ہی ہم یہ مشورہ دیتے ہیں کہ فی الحال اگر کوئی بھائی جاب سرچنگ کے لیے وزٹ ویزا اپلائی کرنا چاہتا ہے تو وہ فی الحال صبر کرے۔۔
کیونکہ اگر اس کا وزٹ ویزا گرانٹ ہو بھی جائے تو وہاں پہنچ کر اس کو جاب ملنے میں انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔۔
کیونکہ دبئی کے موجودہ حالات اور مشرق وسطی کے امن و امان کے حوالے سے جو حدشات درپیش ہیں اس کی وجہ سے یو اے ای میں وزٹ ویزے کو کسی کمپنی میں کنورٹ کرنا انتہائی مشکل ہے۔۔
ایسی صورتحال میں اپ کا قیمتی وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اپ کو مالی نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

اس لیے جاب ڈھونڈنے والے کچھ دن صبر کر لیں اور حالات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد اپنا ویزہ باغبان اورسیز ایجنسی سے اپلائی کر سکتے ہیں۔
البتہ وہ دوست جو صرف اور صرف گھومنے اور سیر و سیاحت کے لیے یو اے ای کا وزٹ ویزا لگانا چاہتے ہیں وہ بے شک اج ہی اپلائی کر لیں۔

21/06/2026

اہم اطلاع
ابھی موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق، سعودی سفارت خانہ اسلام آباد مقررہ دیکھ بھال (Maintenance) کے باعث *پیر، 22 جون 2026 اور منگل، 23 جون 2026* کو بند رہے گا۔

مزید برآں، *9 اور 10 محرم الحرام* کی تعطیلات کے سلسلے میں سفارت خانہ *جمعرات، 25 جون 2026 اور جمعہ، 26 جون 2026* کو بھی بند رہے گا۔

لہٰذا، اگر آپ کے کسی درخواست گزار کے ویزے کا اسٹیٹس انڈر ورک ظاہر ہو رہا ہے، تو براہِ کرم متعلقہ ویزہ میں 7سے 10 دن تک دیر ہو سکتا ہے۔

30/04/2026

🌍✈️ 4 ممالک کا شاندار ٹور — صرف 550,000 روپے میں!

کیا آپ اپنی Travel History بنانا چاہتے ہیں؟
اب موقع ہے کم قیمت میں بین الاقوامی سفر کا! 😍

📅روانگی: جون 2026 کا آخری ہفتہ

🌏 وزٹ کریں:
🇲🇾 ملائیشیا🇮🇩 انڈونیشیا
🇹🇭 تھائلینڈ🇱🇰 سری لنکا

💳 Easy Installments Available🧳 مکمل ٹریول پیکج🎯 محدود سیٹس — ابھی بک کریں!

📞 Call/WhatsApp: 0333-9721193

👉 ابھی میسج کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کروائیں!

BAGHBAN OVERSEAS 0333-9721193   PESHAWAR OFFICE 0335-9848795 BANNU OFFICE 0928-662078 BANNU OFFICE PTCL
31/03/2026

BAGHBAN OVERSEAS
0333-9721193 PESHAWAR OFFICE
0335-9848795 BANNU OFFICE
0928-662078 BANNU OFFICE PTCL

جن لوگوں کے پاس شارجہ ۔دبئی۔العین۔کا ورک ویزہ آیا ھو۔۔ اور وہ ویزہ پراسیس کے طریقہ کار کو نہیں سمجتھے۔۔ وہ اج ہی باغبان ...
26/01/2026

جن لوگوں کے پاس شارجہ ۔دبئی۔العین۔کا ورک ویزہ آیا ھو۔۔
اور وہ ویزہ پراسیس کے طریقہ کار کو نہیں سمجتھے۔۔
وہ اج ہی باغبان اورسیز کیساتھ رابطہ کریں۔۔
ھم میڈیکل ٹوکن سے لیکر ویزہ لگوانے تک سروسز دینگے

Address

Qasban Chowk
Bannu Cantonment

Telephone

03339721193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghban Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baghban Overseas:

Shortcuts

Share

Category