Islamic information and golden words

Islamic information and golden words ایم اے اسلامیات اور شھادت العالمیہ

نعمت کی ناشکری نعمت کو اٹھا لیتی ہے۔۔۔ ہماری قوم نے بحیثیت قوم شیخ ادریس نور اللہ مرقدہ جیسی عظیم نعمت کی ناشکری کی تو ا...
05/05/2026

نعمت کی ناشکری نعمت کو اٹھا لیتی ہے۔۔۔ ہماری قوم نے بحیثیت قوم شیخ ادریس نور اللہ مرقدہ جیسی عظیم نعمت کی ناشکری کی تو اللہ تعالی نے اٹھا لیا کہ اب یہ قوم اس لائق نہیں کہ آپ اس میں رہیں۔۔۔۔ اب تو کلیجے ٹھنڈے ہوئے ہوں گے، سکون کا سانس لیا ہوگا ان لوگوں نے،جنہوں نے آپ کی تحقیر میں ایک لمحہ بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔۔۔۔ ہمیں شیخ صاحب کے فراق کا درد ہے لیکن شہادت پر افسوس نہیں کیوں کہ وہ اسی مقام کے لائق تھے اور اب قوم کے ناروا سلوک سے زیادہ بہتر ان کےلیے جواررحمت میں رہنا ہے۔۔۔۔اللہ تعالی ان کو اپنی جوار رحمت میں لےکر وہ مقام عطا فرمائیں جو ان کے شایان شان ہے۔

28/04/2026

🕋 *منیٰ نقشہ کے اہم مقامات اور رہنمائی* 🕋
*(پاکستان حج والینٹیئرز گروپ - PHVG)*
حجاج کرام کی آسانی کے لیے منیٰ کے اہم مقامات کی تفصیل درج ذیل ہے:
🌉 **منیٰ کے اہم پل (کبریٰ ہائے):**
🔹 *کبریٰ الملک خالد:* سڑک نمبر **15**
🔹 *کبریٰ الملک عبداللہ:* سڑک نمبر **25**
🔹 *کبریٰ الملک فیصل:* سڑک نمبر **35**
🛣️ **اہم سڑکیں:**
🚶‍♂️ *طریق المشاۃ (پیدل راستہ):* 1، 11، 13، 15، 25، 35
📍 *الملک عبدالعزیز:* سڑک **38** | *القصر:* سڑک **44**
📍 *الملک فیصل:* سڑک **50** | *الجوہرہ:* سڑک **56**
📍 *سوق العرب:* سڑک **62** | *الملک فہد:* سڑک **68**
📍 *المسجد الحرام:* سڑک **32**
🌍 **منیٰ کے زونز (Zones):**
✅ منیٰ میں کل **10 زون** ہیں۔
✅ *زون 8 اور 9:* کبریٰ ملک فیصل کے بعد مزدلفہ کی طرف۔
✅ *زون 10:* قربان گاہ (مذبح خانہ)۔
🚆 **ٹرین اسٹیشن:**
🚉 *منیٰ 1، 2، 3:* (جمرات اسٹیشن 3)
🚉 *مزدلفہ اسٹیشن 3:* (کبریٰ ملک فیصل کے قریب)
🕌 **مساجد اور سہولیات:**
🕋 *مسجد خیف:* زون نمبر **1**
🕋 *مسجد کویتی / بر/منی:* زون نمبر **6**
🐏 *قربان گاہ:* زون نمبر **10**
🏥 *ہسپتال:* منیٰ میں **5** بڑے ہسپتال موجود ہیں۔
🌑 *جمرات:* شیطان کو کنکریاں مارنے کا مقام۔

تمام آرائیں برادری کو 15 اپریل — یومِ آرائیں بہت بہت مبارک ہو! 🌿یہ دن ہمیں اپنی تاریخ، شناخت اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ ...
15/04/2026

تمام آرائیں برادری کو 15 اپریل — یومِ آرائیں بہت بہت مبارک ہو! 🌿
یہ دن ہمیں اپنی تاریخ، شناخت اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ 15 اپریل کا دن اس لیے منایا جاتا ہے کیونکہ اسی دن 1915 میں عظیم رہنما بیرسٹر سر میاں محمد شفیع آرائیں (Sir Mian Muhammad Shafi) نے انجمنِ آرائیاں کی بنیاد رکھی تھی۔ اس تنظیم کا مقصد آرائیں برادری کو متحد کرنا، تعلیم کو فروغ دینا، اور سماجی و معاشی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔
یہ دن ہمیں کیا پیغام دیتا ہے؟
یہ دن ہمیں اتحاد، محنت، اور ترقی کا درس دیتا ہے۔ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اگر ہم ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جائیں تو اپنی برادری کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔
پیغام:
آئیں اس یومِ آرائیں پر عہد کریں کہ ہم اپنی برادری کے اتحاد، تعلیم، اور ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے۔ اپنے بڑوں کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں گے۔
🌸 یومِ آرائیں مبارک! 🌸

بنوں تبلیغی اجتماع
15/04/2026

بنوں تبلیغی اجتماع

13/04/2026

صاحبِ قرآن کیلئے پانچ بشارتیں ہیں : 👇

1 صحبت :
- "نیکو کار معزز فرشتوں کیساتھ" [ متفق عليه ]
2 رفعت :
- "(جنت میں) تمہارا مقام وہ ہوگا جہاں تم آخری آیت تلاوت کرو گے۔"[سنن الترمذي]
3 سب سے بہترین :
- "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"[ صحیح البخاري]
4 اللہ کیطرف نسبت :
- "قرآن والے؛ اللہ کا اہل اور اس کے خاص بندے ہیں۔"
- [ سنن ابن ماجه، مسند أحمد ]
5 شفاعت :
- "قرآن اپنے صاحب کیلئے قیامت کے دن سفارشی بن کر آئیگا۔" [ صحیح مسلم ]

ارائیں کلچر ڈے....ارائیں کلچر ڈے۔۔ارائیں کلچر ڈے15 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے بنوں پریس کلب میں ارائیں کلچر ڈے کنونشن منعق...
12/04/2026

ارائیں کلچر ڈے....ارائیں کلچر ڈے۔۔ارائیں کلچر ڈے

15 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے
بنوں پریس کلب میں ارائیں کلچر ڈے کنونشن منعقد ہو رہا ہے۔

جس میں پورے بنوں کے ارائیں برادری شریک ہوں گی۔

اس لیے تمام برادری سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔۔

ہمیں پورا یقین ہے کہ اپ ہمارے اس کال پر لبیک کہیں گے۔۔
اور پریس کلب بنوں میں بنوں کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔

مولانا طاہر میر
جنرل سیکرٹری ارائیں کابینہ ضلع بنوں۔

11/04/2026

پٹرول پہلے 55 روپے مہنگا کیا پھر 137 روپے۔
ٹوٹل ہوگئے 192 روپے
پھر 80 روپے کم کردیا اور اب 12 روپے ہوگیا 92 روپے۔
یعنی اب بھی 100 روپے مہنگا کر کے عوام پر احسان جتا رہا ہے 🖐🏿

04/04/2026
تاریخی حقائق۔۔۔۔۔۔۔ ایران کا کردار ایران نے 1965 کی جنگ  اور 1971 کی جنگ میں انڈیا کی مخالفت کر کے پاکستان کا ساتھ دیا ت...
03/04/2026

تاریخی حقائق۔۔۔۔۔۔۔ ایران کا کردار
ایران نے 1965 کی جنگ اور 1971 کی جنگ میں انڈیا کی مخالفت کر کے پاکستان کا ساتھ دیا تھا 1965 کی جنگ میں ایران نے پاکستانیوں کو پانچ ہزار ٹن پٹرولیوم فراہم کیا اور بھارت کو پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی تک دے دی تھی اس جنگ میں ایران نے جرمنی سے پاکستان کو ایف 86 جیٹ طیارے تک خرید کے دئے 1971 کی جنگ میں ایران نے پاکستان کو 12 ہیلی کا پٹر توپ خانے گولا بارود اور فوجی سازو سامان بھی مہیا کیے تھے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic information and golden words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category