Dubai Travel Agency

Dubai Travel Agency آپ پاکستان سے دبئی، سعودی، قطر ،عمان جہاں بھی جائے ہم سے مناسب ریٹ پر ٹکٹ حاصل کریں۔

02/03/2026
17/02/2026

تمام مسافر بھائیوں کو رمضان کریم کا کل پہلا روزہ مبارک ہو
اللہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطاء فرمائیں

30/01/2026

🇦🇪 *The Big News Is Coming From UAE Transport Azad Visa* 🇦🇪

*Deal Will Final Soon*

*For Fresh And Return Pax*

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو  بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!حکومت...
28/01/2026

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو
بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!

حکومت پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک کام (Work Visa) پر جانے والے شہریوں کے لیے دو نئی اور لازمی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ اگر آپ ان پر عمل نہیں کریں گے تو نہ پروٹیکٹر لگے گا اور نہ ہی جہاز میں بیٹھنے دیا جائے گا۔

1. سافٹ اسکلز ٹریننگ (Soft Skills Training) - لازمی شرط
اب "پروٹیکٹر" لگوانے سے پہلے آپ کو آن لائن ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
• یورپ کے لیے: 1 جنوری 2026 سے یہ شرط نافذ ہو چکی ہے۔
• خلیجی ممالک (سعودی عرب، دبئی، قطر وغیرہ) کے لیے: یہ شرط 1 فروری 2026 سے لاگو ہوگی۔
• طریقہ کار: یہ سرٹیفکیٹ آپ "PakSoftSkills" ایپ یا سرکاری ویب سائٹ softskills oec سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2. ای-پروٹیکٹر سرٹیفکیٹ (e-Protector) - ایئرپورٹ کے لیے
• یکم فروری 2026 سے پرانے مہر والے سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل "e-Protector" سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
• ایئرپورٹ پر بورڈنگ پاس تب ہی ملے گا جب آپ کے پاس یہ ڈیجیٹل ثبوت ہوگا۔

خلاصہ (Summary):
پہلے آن لائن ٹریننگ کریں، پھر پروٹیکٹر لگوائیں، اور سفر سے پہلے اپنا e-Protector ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں!

⚠️ Disclaimer: This content is based on official notifications from the Bureau of Emigration & Overseas Employment.

11/01/2026

*محترم ٹریڈ پارٹنرز*

*آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تمام پیسنجرز کو سختی اس بات کی تلقین کریں کہ وہ فلائٹ سے کم سے کم 12 گھنٹے پہلے اپنے PNR کو متعلقہ ٹریول ایجنٹ سے چیک کروا لیں۔ اکثر فلائٹ ارلی، ڈیلے یا کینسل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پیسنجر اور ٹریول ایجنٹ دونوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔*

*اپنے پیسنجرز کو اس بات کی بھی سختی سے تلقین کریں کہ وہ فلائٹ سے کم سے کم چار گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پہنچ جائیں تاکہ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اس کو مقررہ وقت میں حل کیا جا سکے۔*

0336187300003051873000
05/12/2025

03361873000
03051873000

02/12/2025

حوشخبری
امارات وہ حضرات جو ویزیٹ ویزے کی خواہشمند ہو ریٹرن ہویانیاہواسلام آباد اور کراچی جانےکی ضرورت نہیں ہے دوبئی 2مہینے کا ویزا حاصل کرے۔
03361873000-3319180734

دبئی دو ماہ ویزٹ ویزہ اپروڈ الحمدللہدوبئی اور سعودی کے ویزٹ ویزے اور ازاد ویزے کے ساتھ ہر ملک کے اسان ٹکٹیں کم قیمت پر ح...
23/10/2025

دبئی دو ماہ ویزٹ ویزہ اپروڈ الحمدللہ
دوبئی اور سعودی کے ویزٹ ویزے اور ازاد ویزے کے ساتھ ہر ملک کے اسان ٹکٹیں کم قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں . دوبئ انٹرنیشنل ٹریول منیجر مدثرخان
واٹساپ نمبر 03319180734
03361873000

Address

Baka Khel Mandi
Bannu
25800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category