ZARAR International Agency

ZARAR International Agency Overseas Employment Promoters

07/01/2025
01/07/2024

جن دوستوں کی فلائٹس✈️ 01 جولائی یا اسکے بعد کی ہے اپنے ساتھ 7500 سے 10000💵 تک نقدرقم لازمی رکہے ائیرپورٹ پر چیک ان کےدوران دینا ہوگا (🥲🥲گورنمنٹ نے نیو ٹکس لاگایا ھے😢😢)

Eid Mubarak
16/06/2024

Eid Mubarak

ZARAR International AgencyJunaid Air Travel & Tours
08/04/2024

ZARAR International Agency
Junaid Air Travel & Tours

08/04/2024

بریکنگ نیوز | سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا عید الفطر 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

0345935139203059777754
22/02/2024

03459351392
03059777754

سعودی عرب نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر سفر کرنے والے ان کارکنان کی تین سال سے قبل واپسی پر عائد پابندی اٹھالی...
22/01/2024

سعودی عرب نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر سفر کرنے والے ان کارکنان کی تین سال سے قبل واپسی پر عائد پابندی اٹھالی جو ویزے کی میعاد ختم ہونے پر واپس نہ آسکے ہوں۔
عکاظ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بتایا ’ ائیر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹوں کے حکام کو تحریری طور پر اس کی اطلاع کردی گئی ہے۔

Happy new year
31/12/2023

Happy new year

KFC @ McDonald vs kabir’s and hujra restaurant + Dadeen etc ہم مکڈونلڈ یا کےایف سی جاتے ہیں تو ڈر ڈر کے لائن میں کھڑے ہو...
07/11/2023

KFC @ McDonald vs kabir’s and hujra restaurant + Dadeen etc
ہم مکڈونلڈ یا کےایف سی جاتے ہیں تو ڈر ڈر کے لائن میں کھڑے ہوتےہیں اور بہت زیادہ روپے دیکر خوراک کی اشیاء حاصل کرتےہیں جوکہ وہاں بیٹھنے کیلئے بھی مناسب جگہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ غیرمسلموں کی برانڈز ہے 🙄
اور جب پشاور میں ہمارے پختون بھائی کروڑوں خرچ کرے تو ان کی مزاق اڑاتے ہیں ؟
ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمیں اپنوں کو سپورٹ کرنا چاہیے ۔ کیا ہمیں نہیں پتا کہ کبیرز سے لیکر حجرہ ،دادین سے لیکر ذائقہ تک ہوٹلوں اور ریسٹورانٹس میں کتنے بےروزگاروں کو روزگار کا موقع ملاہے ۔
ہم خود بھی کسی کام نہیں اور دوسروں کی ترقی بھی ہضم نہیں ہورہی ہے ؟

ہم ہر حال میں سپورٹ کرتے رہینگے.
Kabir Khan Afridi

Address

Batkhel

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:30

Telephone

+923459351392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZARAR International Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZARAR International Agency:

Share

Category